تجارتی سامان کی ترسیل
تجارتی سامان کی ترسیل ⇐ جدید دور میں کام کی نوعیت کے لحاظ سے ہر ذریعہ آمد ورفت کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ایک کاروباری ادارے کی انتظامیہ فرض ہے کہ اشیاء کی نوعیت کے لحاظ سے وہ کوئی ذریعہ آمد ورفت اپنائے ۔ کونسا ذریعہ کسی قسم کی ترسیل کیلئے موزوں ہے یہ بات … Read more