حصہ کی تعریف
حصہ کی تعریف ⇐ حصہ محدود کمپنی کے مشتر کہ سرمایہ کا ایک چھوٹا جزو ہوتا ہے جس کی قیمت مقرر کر دی جاتی ہے۔ اس جز ء کو حصہ بھی کہتے ہیں کمپنی اپنا منظور شدہ سرمایہ چھوٹے چھوٹے اجزاء یا حصص میں تقسیم کر لیتی ہے تا کہ وہ فروخت کے لئے عوام … Read more