ثقافت کے بنیادی عناصر و اجزاء
ثقافت کے بنیادی عناصر و اجزاء ⇐ ثقافت کے بنیادی عناصر مندرجہ ذیل ہیں۔ علامات علامت کسی بھی ایسی چیز کو کہتے ہیں جو ایک کلچر میں بسنے والے لوگوں کے لئے کوئی خاص معنی رکھتی ہو۔ علامات کہیں بھی موجود معاشرتی زندگی کی بنیاد ہوتی ہیں۔ انہی کی وجہ سے قابل فہم معاشرتی تفاعل … Read more