زری پالیسی کے آلات
زری پالیسی کے آلات ⇐ پاکستان میں زری پالیسی کے آلات درج ذیل ہیں۔ شرح بینک میں تبدیلی عام تجارتی بینکوں کی طرف سے پیش کردہ ہنڈیوں پر مرکزی بینک جس شرح سے کٹوتی کرتا ہے۔ اسے شرح بینک کہتے ہیں۔ پاکستان میں شرح بینک 1947 سے لیکر 1958 ء تک 3 فیصد رہی ہے۔ … Read more