پاکستانی معیشت کی خصوصیات

پاکستانی معیشت کی خصوصیات ⇐ زرهی معیشت انحصار زراعت پر ہے۔ ملک کی آباد کا تقریباً ۰ فیصد بلاواسطہ یا بالواسطہ زراعت سے منسلک ہے۔ کل ملکی برآمدات میں زراعت پرانی صنعت  ٹیکسٹائل کا تناسب تقریبا ۲۰ فیصد ہے۔ یہی شعبہ ملک میں روزگار کی فراہمی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ افراط آبادی پاکستان … Read more

پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں

پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں ⇐ ترقی سے مراد وہ عمل ہے جس میں ایک ملک کی حقیقی قومی آمدنی ایک طویل عرصے میں بڑھ جاتی ہے۔ اس معاشی وقت پاکستان معاشی لحاظ سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں ہے یعنی پاکستان کی فی کس آمدنی کم ہے۔ معاشی ترقی کے نتیجے میں … Read more

معاشی پسماندگی

معاشی پسماندگی ⇐ ترقی پذیر ممالک میں اس کا روبار کے محدود ہونے کی ایک وجہ معاشی پسماندگی بھی ہے جو ملک معاشی طور پر ترقی یافتہ نہیں ہوتے ان کے کاروباری اور دیگر معاملات بھی محدود ہوتے ہیں۔ مثلا اگر کسی اور یک کی بیرونی تجارت ہی نہیں تو اس ملک میں بحری بیمہ … Read more