تجارتی کھاتہ یا فرد تجارت
تجارتی کھاتہ یا فرد تجارت ⇐ یہ کھاتہ تجارت اور نفع نقصان کے اکاؤنٹ کا پہلا جزو ہے۔ جو اس مقصد کے لئے تیار کیا جاتا ہے ۔ یہ دیکھا جا سکے کہ آیا کاروباری ادارے کو مال کی خرید و فروخت(تجارت)میں نفع ہوا ہے یا نقصان ۔ اس میں جو نفع ظاہر ہوتا ہے۔ … Read more