سکینر ⇐ سکینر ایک ان پٹ ڈیوائس ہے جو متن یا علامت کو پڑھ کر اسے کمپیوٹر میں منتقل کرتی ہے۔ سکینر ان پٹ ڈیوائسز میں ایک انقلاب کی حیثیت رکھتا ہے جو بڑی تعداد میں موجود متن اور علامات کو پڑھنے اور کمپیوٹر میں منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے سکینر کا استعمال کرتے … Read more