بہی کھاتہ کی تعریف
بہی کھاتہ کی تعریف ⇐ بہی کھاتہ سے مراد وہ کتاب ہے جس میں کاروبار سے متعلقہ کام شخصی، حقیقی اور رسمی حسابات کا علیحدہ علیحدہ عنوانات کے تحت اندراج ہوتا ہے۔“ عنوانات روز نامچہ میں ایک مخصوص عرصہ کے تمام کاروباری لین دین کے مکمل اندراج کے بعد دوسرا مرحلہ دین (ڈیبٹ) اور لین … Read more