نظریہ مختتم پیداواری
نظریہ مختتم پیداواری ⇐ ہر فرم اس مفروضہ پر کام کرتی ہے کہ وہ بیش ترین یا زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرے گی۔ اس مفروضہ پر محنت کی طلب کا نیو کلاسیکل نظریہ قائم ہے۔ اس کو نظر یہ مختتم پیداواری بھی کہتے ہیں۔ محنت کی منڈی میں ایک فرم وہاں بیش ترین منافع … Read more