انسانی حقوق کی تاریخ
انسانی حقوق کی تاریخ ⇐ اہل مغرب بنیادی حقوق کے تصور کی ارتقائی تاریخ کا آغاز پانچویں صدی قبل مسیح کے یونان سے کرتے ہیں اور پھر پانچویں صدی عیسوی کے زوال پذیر روم سے اپنے سیاسی فکر و تدبر کا رشتہ جوڑتے ہوئے یک دم گیارہویں صدی عیسوی میں داخل ہو جاتے ہیں۔ انسانی … Read more