حصہ داروں کی اقسام
حصہ داروں کی اقسام ⇐ حصہ دار سے مراد ایسا شخص ہے جو شراکتی کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے اور کاروبار کے دوسرے ممبران کا نمائندہ بن کر کام کرتا ہے۔ نیز یہ حصہ دار کا روبار کا مالک بھی کہلاتا ہے۔ شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کی مندرجہ ذیل اہم اقسام ہیں۔ بالغ حصہ … Read more