مال و جائیداد سے متعلق جرائم اور ان کے اسباب
مال و جائیداد سے متعلق جرائم اور ان کے اسباب ⇐ مال و جائیداد سے متعلقہ جرائم چوری نقب زنی جیب تراشی ڈکیتی راہزنی ہیں۔ پروفیسر نعیم طارق کی تحقیق کے مطابق جائیداد سے متعلق زیادہ تر جرائم شہروں میں کئے جاتے ہیں۔ شہروں میں ان کا تناسب 76 فیصد اور دیہات میں 24 فیصد … Read more