اصول تجارت کا تعارف

کاروبار کا مفہوم اصول تجارت کا تعارف ⇐ کاروبار بنیادی طور پر ایک انا مسلہ ہے جوفر واحد یا چند شرکا کی ملکیت ہوتا ہے کاروبار کا مقصد صارفین کے لئے پیدا کاری اور تقسیم کی خدمات سر انجام دے کر نفع کمانا ہوتا ہے۔ پیدا کار  اور قسیم کار  کی اس نفع کمانے کی امنگ … Read more

منڈی

منڈی مفہوم منڈی ⇐ منڈی ایک ایسا ادارہ یا نظام ہے جو خاص اشیا و خدمات کے خریدار طلب کرنے والے اور فروخت کار  بیچنے والے کو آپس میں ملاتا ہے پروفیسر بینیم کے مطابق  کوئی بھی اپنی جگہ جہاں خریدار اور فروخت کار کے درمیان چاہے ہر اور است بالا بلرز کے توسط سے … Read more

منڈی کا توازن

توازن کا مفہوم منڈی کا توازن ⇐ توازن سے مراد ایسی حالت ہے جس میں ایک سمت میں حرکت کرنے والی قورت مخالف سمت میں شرکت کرنے والی قوت کے عمل کو بے اثر کر کے دونوں سمتوں کو برابر قوت میں بدل دے۔ یعنی دونوں سمتوں کو ترازو کے دونوں پہاڑوں کی طرح برابر … Read more