ونڈوز ڈیسک ٹاپ

ونڈوز ڈیسک ٹاپ ⇐ ونڈوز چلنے کے بعد کمپیوٹر سکرین پر نظر آنے والا منظر ڈیسک ٹاپ کہلاتا ہے۔ ڈیسک ٹاپ پر مختلف آئیکون مینو اور ڈائیلاگ بکس موجود ہوتے ہیں جن کے ذریعے مختلف پروگراموں ، فائلوں اور ڈرائیورز وغیرہ تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ ان آئیکون کے ڈیسک ٹاپ پر موجود ہونے … Read more