پاکستان میں معاشی منصوبہ بندی
پاکستان میں معاشی منصوبہ بندی ⇐ میں قیام پاکستان کے فوراً بعد کمزور معیشت کو سہارا دینے کے لئے معاشی منصوبہ بندی کی اہمیت کو سمجھا گیا۔ اس ضمن میں سب سے پہلا اقدام قومی منصوبہ بندی ایجنسی کا قیام تھا۔ اس ایجنسی کے قیام کا مقصد پورے ملک کی ترقی کے لئے اقدامات کرنا … Read more