ممیز قانونی حیثیت

ممیز قانونی حیثیت ⇐ مشترک سرمایہ کمپنی کوان ممبروں سے جو کہ کمپنی کی تشکیل کرتے ہیں مکمل طور پر علیحدہ حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ بالفاظ دیگر قانون کی نظر میں مشترک سرمایہ کمپنی ایک فرد کی حیثیت رکھتی ہے۔ مشترکہ سرمایہ کمپنی جو کہ ایک مصنوعی فرد ہوتا ہے، ان تمام حقوق کو استعمال … Read more

اصول تجارت کا تعارف

کاروبار کا مفہوم اصول تجارت کا تعارف ⇐ کاروبار بنیادی طور پر ایک انا مسلہ ہے جوفر واحد یا چند شرکا کی ملکیت ہوتا ہے کاروبار کا مقصد صارفین کے لئے پیدا کاری اور تقسیم کی خدمات سر انجام دے کر نفع کمانا ہوتا ہے۔ پیدا کار  اور قسیم کار  کی اس نفع کمانے کی امنگ … Read more