پاکستان کا پانچواں پانچ سالہ منصوبہ

پاکستان کا پانچواں پانچ سالہ منصوبہ ⇐ سقوط مشرقی پاکستان کے بعد سے لے کر 1978ء تک ملک کے سیاسی سماجی، سیاسی اور اقتصادی حالات کافی اتار چڑھاؤ سے دو چار رہے اور بح مجموعی فضا سرمایہ کاری اور تیز تر معاشی ترقی کے لئے سازگار نہ رہی ۔ ایک طرف قدرتی آفات نے زرعی … Read more

توازن ادائیگی کا مفہوم

توازن ادائیگی کا مفہوم ⇐ ایک سال کے دوران کسی ملک کے باشندوں کے باقی دنیا کے ساتھ کئے گئے کاروبار کا مکمل حساب توازن ادائیگی کہلاتا ہے۔ تو ازن ادائیگی کسی دوسرے تخمینہ واصل باقی کی طرح متوازن ہونا چاہیئے ۔ ایسی تمام اشیاء جس کی وجہ سے کسی ملک کو زرمبادلہ حاصل ہوگا … Read more

براہ راست مبادلہ

براہ راست مبادلہ ⇐ یہ تجارت کی نہایت ہی سادہ شکل تھی۔ چونکہ کئی ذریعہ بدلہ ان ہی تھا لہذا مجور زیادہ تھی سے کم قیمت والی نے قبول کرنی پڑتی تھی۔ اگر چہ ترقی کے مدار میں بالیدگی آتی گئی مگر ایک آدمی کو جائیداد سے بارٹر سسٹم کے ذریعے ہاتھ دھونے پڑتے تھے … Read more

تجارت کی ارتقائی منازل

تجارت کی ارتقائی منازل ⇐ چونکہ انسان قدرت کی تخلیق کا شاہکار اور مظہر فطرت ہے لہذا خدائے ذوالجلال نے اس کے لئے و حیوانی زندگی سے باہر قدم رکھنے کے اسباب پیدا فرمادیئے وہ انسان جو اصولوں کی قید و بند کا عادی نہ تھا۔ حیوانی قوتوں کے تابع تھا۔ نفسانی خواہشات کا پتلا بن … Read more

منڈی

منڈی مفہوم منڈی ⇐ منڈی ایک ایسا ادارہ یا نظام ہے جو خاص اشیا و خدمات کے خریدار طلب کرنے والے اور فروخت کار  بیچنے والے کو آپس میں ملاتا ہے پروفیسر بینیم کے مطابق  کوئی بھی اپنی جگہ جہاں خریدار اور فروخت کار کے درمیان چاہے ہر اور است بالا بلرز کے توسط سے … Read more

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا

طلب کا پھیلانا اور سکڑنا طلب کا پھیلانا اور سکڑنا ⇐ قانون طلب کی رو سے جب کسی شے کی قیمت کم ہوتی ہے تو اس کی طلب بڑھ جاتی ہے جسے طلب کا پھیلنا کہتے ہیں اور جاب وہی رہتا ہے۔ لہذا طلب کے چھیلنے اور سکڑنے کو خط کے ایک نقطے سے دوسرے … Read more