پالیسی برائے 2002
پالیسی برائے 2002 ⇐ حکومت نے آبادی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے بھر پور عزم کے ساتھ پاکستان پالیسی برائے آبادی تشکیل دی۔ جولائی 2002 ء میں کابینہ نے اس کی منظوری دی۔ اس میں یہ مقصد پیش نظر رکھا گیا کہ 2020ء تک استحکام آبادی کا مقصد حاصل کر لیا جائے ۔ … Read more