تجارتی بنکوں کے فرائض
Functions of Commercial Banks تجارتی بنکوں کے فرائض تجارتی بنکوں کے اہم فرائض درج ذیل ہیں۔ (Accepting Deposits) لوگوں کی امانتیں وصول کرنا عام مشاہدے میں آیا ہے کہ جن لوگوں کے پاس روزمرہ ضروریات کی خرید و فروخت اور اخراجات کے بعد جو زائد رقوم بیچ جاتی ہیں انھیں وہ بنکوں میں جمع کروا … Read more