پاکستانی منڈیوں کی خصوصیات
پاکستانی منڈیوں کی خصوصیات ⇐ پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے اور دیگر پسماندہ ممالک کی طرح ہمارے ملک کی منڈیوں میں بھی کئی قسم کی تا کاملیات اور خامیاں پائی جاتی ہیں جو ملک کی تیز تر معاشی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں تاہم قیام پاکستان سے لیکر اب تک حکومت پاکستان نے … Read more