باورچی خانے کی صفائی
باورچی خانے کی صفائی ⇐ باورچی خانہ گھر کے اس کمرے یا جگہ کو کہتے ہیں جہاں کھانا تیار ہو۔ ہمارے اکثر گھروں میں برآمدے کا ایک حصہ چق لگا باورچی خانے کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ہمارے ملک میں عام طور پر گھر کے سارے لوگ باورچی خانے میں اکٹھے ہو کر کھانا … Read more