منصوبہ بندی کی ضرورت
منصوبہ بندی کی ضرورت ⇐ بیسویں صدی عیسوی کی تیسری دہائی سے منصوبہ بندی کے تصورات اور نظریات نے اہمیت حاصل کرنا شروع کی ۔ 90-1980ء کی دہائی میں شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جہاں معاشی منصوبہ بندی پر عمل نہ کیا جاتا ہو ۔ مختلف ممالک نے معاشی منصوبہ بندی کے ذریعے معاشی … Read more