معاشرتی مسئلے کا مفہوم
معاشرتی مسئلے کا مفہوم ⇐ انسان اپنی روز مرہ کی ضروریات زندگی پوری کرنے کیلئے دن رات بھاگ دوڑ کرتا ہے۔ اسے ان کی تکمیل کے لیے بہت سی مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کوئی ذریعہ روزگار کیلئے مارا مارا پھرتا ہے۔ کسی کو سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملتی اور کوئی … Read more