ارتکابی غلطیاں
ارتکابی غلطیاں ⇐ ان غلطیوں کے ارتکاب سے آزمائشی تختہ باقیات کا توازن متاثر ہوتا ہے یہ مندرجہ ذیل قسم کی ہوتی ہیں۔ منتقلی کی بھول کسی رقم کو کھاتے کے غلط طرف منتقل کرنا بنیادی کتابوں یا کھاتوں میں غلط میزان نکالنا کھاتوں کا غلط بقایا نکالنا کسی کھاتے کا بقایا ٹرائل بیلنس میں … Read more