براه راست یا بلا واسطه ٹیکس

محصولاتی آمدنی کے ذرائع

براه راست یا بلا واسطه ٹیکس ⇐ ٹیکس جس شخص پر لگے وہی اُس کو ادا کرتا ہے ۔ یعنی اس لیکس کا نفاذ اور بوجھ ایک ہی شخص پر واقع ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر انکم ٹیکس دولت ٹیکس اور حقہ ٹیکس وغیرہ براہ راست ٹیکس کے زمرے میں شمار ہوتے ہیں۔ ایسے … Read more