گنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

گنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ گنے کی فصل کو بہت سے کیڑے نقصان پہنچاتے ہیں جن میں سنڈیاں سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں جس کے نتیجے کی پیداوار میں کمی ہو جاتی ہے۔ سنڈیوں کے علاوہ گنے کی گھوڑا مکھی بھی نقصان کا باعث بنتی ہے۔ ایسے نقصان دہ کیڑوں … Read more

ترشادہ پھلوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

ترشادہ پھلوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ترشادہ پھل یعنی مالٹا سنگترہ ، گریپ فروٹ ، میٹھا، کاغذی لیموں اور یورپین لیموں وغیرہ پرمشتمل ہیں۔ ان پر مندرجہ ذیل کیڑے حملہ کرتے ہیں۔ سرنگ بنانے والی سنڈی مالٹے سنگترہ کا تیلہ  مالٹے کا سفید تیلا  مالٹے کا سرخ سکیل لیموں کی تیتری پہچان مکمل پروانہ … Read more

چنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے

چنے کی فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ چنے کی فصل پر بہت سے کیڑے حملہ کرتے ہیں مثلا ٹا ڈکی سنڈی، چور کیڑا ٹو کہ اور دیمک وغیرہ۔   پہچان یہ مٹیا لےیا گہرے سبز رنگ کی ہوتی ہے اور پیٹھ پر ہلکے رنگت کی دھاریاں موجود ہوتی ہیں۔  نقصان کرنے کا طریقہ یہ … Read more