کمپیوٹر کی اقسام
کمپیوٹر کی اقسام ⇐ کمپیوٹر کو اگر ہم کام کرنے کے انداز سے دیکھیں تو اس کی مندرجہ ذیل اقسام ہیں۔ اینا لاگ کمپیوٹر اینالاگ کمپیوٹر مستقل طور پر تغیر پذیر طبعی مقداروں کی پیمائش کرتا ہے۔ یہ طبعی مقداروں کی لگا تار پیمائش کو پراسس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کمپیوٹر میں سگنل … Read more