نقد آور فصلوں میں گنے کی بیماریوں

گنے کی بیماریاں نقد آور فصلوں میں گنے کی بیماریوں ⇐ گنے پر بہت سی بیماریاں حملہ کرتی ہیں ان میں سے کانگیاری، رتاروگ  اور موز یک زیادہ اہم ہیں کیونکہ یہ بہت زیادہ نقصان کا باعث بنتی ہیں ان بیماریوں اور ان کے انسداد کے بارے میں چند ہدایات ذیل میں دی گئی ہیں … Read more

سوڈیم کی جسم میں کمی

سوڈیم کی جسم میں کمی ⇐ جسم میں سوڈیم کی کمی اس وقت رونما ہوتی ہے جب جسم سے خارج ہونے والے سوڈیم کی مقدار میں کھانے کے ذریعے شامل ہونے والے سوڈیم سے کم ہو جاتی ہے۔ گرم موسم کے باعث یا بخار کی شدت میں جسم سے بہت سا پسینہ خارج ہوتا رہتا … Read more

جسم میں کمی کے اثرات

جسم میں کمی کے اثرات⇐ جسم جگر گردوں اور دل میں را تبو قلیون کا ذخیرہ رکھتا ہے۔ اگر رائبو فلیون کی مقدار 0.75 ملی گرام فی 1000 کلو کیلوری سے زیادہ دی جائے تو پیشاب میں اس کا اخراج بڑھ جاتا ہے یعنی جسم کے حصے میں ایک خاص مقدار سے زیادہ مقدار ذخیرہ … Read more

حیاتین ای

حیاتین ای ⇐ حیاتین ای یا سی” کا سب سے اہم کردار مائع تکسید کی حیثیت سے ہے۔ حیاتین الف اور حیاتین ج پر عمل تکسید کو روک کر انہیں جسم میں صحیح طور پر استعمال ہونے میں مدد دیتا ہے۔ اسقاط حمل کو روکنے کیلئے اس حیاتین کے فوائد ابھی حتمی طور پر ثابت … Read more

حیاتین الف

حیاتین الف ⇐ حیاتین الف مچھلی اور دوسرے جانور کے جگر میں موجود ہوتا ہے۔ سبز اور زرد رنگ کی سبزیوں مثلاً گا جز زرد انجم وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔ اس کی خوراک میں لگا تار کی انسان کے جسم میں حیاتین الف کی کمی کا سبب بن سکتی ہے۔ خوراک میں کمی کے … Read more

قوت بخش غذائی اجزاء سے متعلق امراض

قوت بخش غذائی اجزاء سے متعلق امراض ⇐ بعض حالات کے تحت بچوں میں لحمیات کی کمی ہو جاتی ہے اسی طرح بعض حالات میں بچوں میں قوت مہیا کرنے والے غذائی اجزاء کی کمی بھی ہو جاتی ہے۔ لحمیات کی کمی کی طرح یہ کمی بھی خوراک میں قوت بخش غذائی اجزاء مثلا چکنائی … Read more

مالٹا فیور

مالٹا فیور ⇐ یہ بیماری ایک جراثیم بروسلیس  کی وجہ سے پھیلتی ہے۔ یہ بیماری مریض سے بلا واسطہ  را بطے یا بالواسطہ  طریقے یعنی دودھ کے ذریعے پھیلتی ہے۔ جنوری سے تمبر تک اس بیماری کے پھیلنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ علامات جراثیم کے صحت مند جسم میں داخل ہونے کے 6 سے … Read more

فوڈ انفیکشنز

فوڈ انفیکشنز⇐ خوراک کی مدد سے پھیلنے والی انفیکر نز مختلف قسم کی ہوتی ہیں۔ ان انفیکشنز کو ہم خوراک کے گروہوں کے مطابق تقسیم کرتے ہیں۔  گوشت اور مچھلی سے پھیلنے والی انفیکشنز، دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء سے پھیلنے والی انفیکشنز پانی کے ذریعے پھیلنے والے امراض۔ دودھ اور دودھ سے بنی … Read more