دفتر کی اہمیت
دفتر کی اہمیت ⇐ دفتر کو انتظامیہ میں ایک مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اور اسے نہایت ہی ذمہ دارانہ فعل سر انجام دینا پڑتا ہے۔ اگر دفتر کو مہیا کردہ مواد غلط اعداد و شمار پر مشتمل ہے تو اس سے دفتر کی ہی نہیں بلکہ پورے انتظامی ڈھانچہ کی کارکردگی متاثر ہوگی اور بہت … Read more