چوتھا پانچ سالہ منصوبہ

چوتھا پانچ سالہ منصوبہ ⇐ اگر چہ چوتھا پانچ سالہ منصوبہ اس عشرے کے لئے اختیار کی جانے والی پالیسیوں کا ایک حصہ ہے لیکن ہے کہ جو حقیقت یہ ہے کہ چوتھا پانچ سالہ منصوبہ جوملک کے دونوں بازوؤں کی ضروریات اور وسائل کو سامنے رکھتے ہوئے تشکیل دیا گیا تھا، 1970ء کے اوائل … Read more

پاکستان میں زرعی اصلاحات

پاکستان میں زرعی اصلاحات ⇐ پاکستان میں زرعی اصلاحات کو تین ادوار کے تحت زیر بحث لایا جا سکتا ہے پہلا دور قیام سے لے کر 1998 ء دوسرا دور کے لاء کے تحت تھا اور اور 1972 کیا کرتی ہو پاکستان سے لے کر 1958 ء تک ، دوسرا دور ایوب خان کے مارشل … Read more

پاکستان میں غیر ملکی تجارت کا رجحان

پاکستان میں غیر ملکی تجارت کا رجحان ⇐ پاکستان میں غیر ملکی تجارت کا رجحان آزادی حاصل کرنے کے وقت سے پایا جاتا ہے۔ اس طرح اس تجارت کا ماخذ ایک تاریخی المیہ ہے جس سے معاشی مطابقت پیدا ہو گئی۔ کوریا کی جنگ نے تمام دنیا میں پاکستان کے خام مال کی زبردست طلب … Read more

توازن ادائیگی کا مفہوم

توازن ادائیگی کا مفہوم ⇐ ایک سال کے دوران کسی ملک کے باشندوں کے باقی دنیا کے ساتھ کئے گئے کاروبار کا مکمل حساب توازن ادائیگی کہلاتا ہے۔ تو ازن ادائیگی کسی دوسرے تخمینہ واصل باقی کی طرح متوازن ہونا چاہیئے ۔ ایسی تمام اشیاء جس کی وجہ سے کسی ملک کو زرمبادلہ حاصل ہوگا … Read more

بلاسود بینکاری

بلاسود بینکاری ⇐معاشیات میں سود سرمایہ کے استعمال کا معاوضہ کہلاتا ہے۔ قرآن وسنت میں سود کے لئے لفظ ربو آیا ہے، ربط کے معنی ہیں اضافہ ہو نشو نما پانا ، بڑھنا، پھلنا پھولنا، مگر اس طرح کا اضافہ اسلام میں حرام ہے۔.قرآن پاک کا خاص ان کی روایت کو جرم قرار دیتا ہے … Read more

علاقائی اور بین الاقوامی اقتصادی تنظیمیں اور پاکستان کے حوالے سے ان کا کردار

علاقائی اور بین الاقوامی اقتصادی تنظیمیں اور پاکستان کے حوالے سے ان کا کردار ⇐اقتصادی تعاون کی تنظیم ، سارک ، ڈبلیوئی او۔ پاکستان ہمیشہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں رہا ہے ۔ خصوصا اسلامی ممالک  ساتھ پاکستان نے ہر دور میں اچھے تعلقات کے فروغ کے لیے کوششیں کی ہیں۔ ہر … Read more

پاکستان کا توازن ادائیگیاں

پاکستان کا توازن ادائیگیاں ⇐کسی ملک کے باشندوں اور دنیا کے دیگر ممالک کے باشندوں کے درمیان معاشی لین دین کی ادائیگیوں کو توازن ادائیگی  ادائیگیوں کا توازن  کہا جاتا ہے۔  جب کسی ملک کی مجموعی وصولی ادائیگیوں کی نسبت زیادہ ہو تو ادائیگیوں کا توازن اس ملک کے حق میں  کہلاتا ہے اور جب … Read more

پاکستان کی تجارت خارجہ

پاکستان کی تجارت خارجہ ⇐ آج دنیا ایک گلوبل ویلج کی حیثیت اختیار کرچکی ہے۔ دنیا کےاکثر مالک کو اپنی ضرورت کی مختلف اشیا کے لیے دنیا کے دی ممالک پر انحصار کرنا پڑتا ہے کیونکہ ہر ملک کے لیے یہ مکن نہیں ہے کہ وہ اپنی ضرورت کی تمام اشیا اپنے ملک کے اندر … Read more