کھجور کی بیماری

کھجور کی بیماری ⇐ کھجور پر مندرجہ ذیل بیماری حملہ آور ہوتی ہے۔ باغ کھجور کی کانگیاری کی بیماری کھجور کے ہر باغ میں پائی جاتی ہے۔ پہچان یہ بیماری کھجور کے چھوٹے بڑے دونوں پودوں پر حملہ آور ہوتی ہے۔ بیماری سے پتوں پر کھردرے اور کالے رنگ کے دھبے (نشان) پڑ جاتے ہیں۔ … Read more

آلو کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے نام

آلو کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے نام ⇐ آلو کا سست تیلہ قد میں تقریبا سر کی پتوں کے برابر ہوتا ہے۔ اس کیڑے کے بچے کا رنگ سبزی مائل ہوتا ہے۔ مکمل بالغ کیڑا سیاہی مائلر سبز رنگ  کا ہوجاتا ہے آلو کا سست تیلہ جسامت میں سرکی پتوں کے برابر ہوتا ہے … Read more