کمپیوٹر
کمپیوٹر ⇐ جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کمپیوٹر مرکزی اہمیت رکھتا ہے۔ اس لئے دور جدید میں ہم کمپیوٹر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بنیادی اکائی کہہ سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کیا ہے کمپیوٹر سے مراد ایک ایسا الیکٹرا نک اور ڈیجیٹل آلہ ہے جو کہ ڈیٹا (مواد) حاصل کرتا ہے۔ ہدایات کی روشنی میں اس پر عمل … Read more