Water cycle آبی چکر

آبی چکر ⇐آبی چکر بارش عمل تبخیر اورسریان بخارات کی مدد سے چلتا رہتا ہے۔ زمین ، سمندروں ، ندی، نالوں فرضیکہ ہر سطح سے پانی سورج کی توانائی کی حدت سے ہر وقت عمل تبخیر کے ذریعے بخارات میں تبدیل ہوتا رہتا ہے اس کے علاوہ پودوں کی سطح سے بھی بہت سا پانی سریان بخارات کے ذریعے اڑ کر فضا میں شامل ہو جاتا ہے۔

 

Water cycle  The water cycle continues with the help of evaporation and transpiration. Water from every surface of the earth, oceans, rivers, and streams is constantly being converted into vapor through evaporation due to the heat of the sun’s energy. In addition, a lot of water also evaporates from the surface of plants and enters the atmosphere through transpiration.

آبی چکر

کنوؤں کے ذریعے

یہ تمام پانی اوپر جا کر ٹھنڈک کی وجہ سے بادلوں میں تبدیل ہو جاتا ہے اور جب بادل مزید پانی کے قطرے نہیں سہار سکتے تو بارش ہونے لگتی ہے۔

بارش کی صورت میں گرنے والا کچھ پانی زمین میں جذب ہو کر زیر زمین پانی میں شامل ہو جاتا ہے، جہاں کچھ پانی دوبارہ ٹیوب ویل اور کنوؤں کے ذریعے کام آجاتا ہے۔

کچھ پانی پودے اپنی ضروریات کیلئے جذب کر لیتے ہیں اور باقی پانی ندی نالوں کی صورت میں بہتا ہوا دوبارہ سمندر میں جا گرتا ہے۔

 

Through wells

  • All this water rises and cools down and turns into clouds, and when the clouds can no longer hold any more water droplets, it starts to rain.
  • Some of the water that falls as rain is absorbed by the ground and added to the groundwater, where some of the water is used again through tube wells and wells.
  • Some of the water is absorbed by plants for their needs and the rest flows back into the sea in the form of rivers and streams.

 

مٹی کی قسم

اس تمام عرصے کے دوران تبخیر کامل بھی جاری رہتا ہے اور پانی بخارات کی صورت میں دوبارہ فضا میں شامل ہوتا رہتا ہے۔ ماحولی نظام میں پانی کے تناسب کا انحصار وہاں موجود نباتات کی اقسام، بارش کی مقدار اور مٹی کی قسم پر ہوتا ہے۔ اگر بارش تیز بوچھاڑ کی صورت میں ہو تو بہت سا پانی جذب ہونے کی بجائے بہ جاتا ہے، جب کہ آہستہ بارش ہونے کی صورت ) میں زیادہ پانی جذب ہوتا ہے۔

 

Soil type

During this entire period, evaporation continues and water is returned to the atmosphere in the form of vapor. The proportion of water in an ecosystem depends on the types of vegetation present, the amount of rainfall, and the type of soil. If the rainfall is in the form of heavy rain, much of the water runs off rather than being absorbed, while in the case of light rain, more water is absorbed.

 

برعکس

وہ ماحولی نظام جاں مٹی ریتلی ہو پانی بہت جلد جذب ہو کر نچلی تہوں میں چلا جاتا ہے۔

اس کے برعکس چکنی مٹی والے ماحولی نظام میں پانی بہت دیر تک مٹی میں محفوظ رہتا ہے۔

چنانچہ ریتلے علاقوں میں بارش ہونے کے باوجود پودوں کو زیادہ عرصے تک پانی نہیں ملتا۔

 

In contrast

  • In an ecosystem where the soil is sandy, water is absorbed very quickly and goes to the lower layers.
  • In contrast, in an ecosystem with clay soil, water remains stored in the soil for a long time.
  • Therefore, even if it rains in sandy areas, plants do not get water for a long time.

 

آگ

آگ وہ واحد محرک ہے جو بہت کم عرصے میں کسی ماحولی نظام کو مکمل طور پر تباہ کر سکتا ہے۔ صرف چند منٹ کی آگ ایک جنگل کو تباہ کرنے کیلئےکافی ہوتی ہے۔ آگ زیادہ تر دو وجہ سے لگتی ہے۔

 

Fire

Fire is the only trigger that can completely destroy an ecosystem in a very short period of time. Just a few minutes of fire is enough to destroy a forest. Fires are mostly caused by two reasons.

 

مقامات

آسمانی بجلی یا پھر انسان ۔ ہمارے ملک میں چیڑ کے جنگلات گرمی کے خشک موسم میں ہمیشہ آگ لگنے سے دو چار رہتے ہیں اور اس سلسلے میں کئی مرتبہ نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ مقامات جہاں آگ لگنے کا عمل متواتر جاری رہے وہاں ایسے پودے اگنے شروع ہو جاتے ہیں جو نسبتا سخت جان ہوتے ہیں اور بخوبی آگ کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

 

Places

Lightning or humans. In our country, the CHERT forests are always prone to fire during the dry summer season and have suffered losses many times in this regard. In places where the fire continues continuously, plants start growing that are relatively hardy and can withstand fire well.

مقامات

 

فضا

فضا یا ہوائی کرہ ایک ایسا محرک ہے جسے آپ دیکھ نہیں سکتے۔ اس میں چند ایسی گیسیں شامل ہیں جن کے بھی ان کی کاتصور ملک نہیں۔ کیا آپ کو فضامیں مختلف گیسوں کا تناسب معلوم ہے؟ یہ کچھ اس طرح ہے۔ 

آکسیجن %20.9

نائٹروجن% 79          

کاربن ڈائی آکسائیڈ 0.03

آبی بخارات ، بہت قلیل مقدار

 

Atmosphere

The atmosphere or the atmosphere is a medium that you cannot see. It contains some gases that we cannot even imagine. Do you know the ratio of different gases in the atmosphere? It is something like this.

  • Oxygen %20.9
  • Nitrogen %79
  • Carbon dioxide 0.03
  • Water vapor, very small amount

 

جاندار

اب جب کہ آپ ضیائی تالیف کے بارے میں بھی جانتے ہیں ، فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی کی اہمیت بالکل واضح ہے۔ اگر فضا سے اس گیس کو ختم کر دیا جائے تو نہ صرف پودے بلکہ جانور اور انسان بھی متاثر ہوں گے۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی طرح آکسیجن بھی بہت اہم ہے۔ وہ اس لیے کہ تمام جاندار سانس لینے کیلئے  استعمال کرتے ہیں۔ سانس لینے کے عمل کو عمل تنفس کہتے ہیں۔

 

Living things

Now that you know about photosynthesis, the importance of carbon dioxide in the atmosphere is clear. If this gas is removed from the atmosphere, not only plants but also animals and humans will be affected. Like carbon dioxide, oxygen is also very important. It is used by all living things for breathing. The process of breathing is called respiration.

جاندار

لیکن کیا پودے بھی سانس لیتے ہیں 

جی ہاں تمام دوسرے جانداروں کی طرح پودے بھی سانس لیتے ہیں۔

باقی جاندار اجسام کی طرح پودوں میں بھی اس عمل کے دوران آکسیجن استعمال ہوتی ہے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتی ہے۔

یہی کاربن ڈائی آکسائیڈ یہ دن کے وقت ضیائی تالیف میں کام آتی ہے۔

But do plants also breathe

  • Yes, like all other living things, plants also breathe.
  • Like other living things, plants also use oxygen during this process and release carbon dioxide.
  • This carbon dioxide is used in photosynthesis during the day.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “آبی چکر  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

……. DOWNLOAD PDF ⇒آبی چکر …….

Leave a comment