اسکو سپورز کونیڈیا

اسکو سپورز کونیڈیا          ⇐ یہ بیماری ہوا، پانی اور کپڑے وغیرہ کے ذریعے درخت کے دوسرے حصوں پر پھیلتی ہے۔ سپورز متاثرہ شاخوں اور سوکھے پتوں میں موجود ہوتے ہیں ۔ جو موسم بہار میں بیماری پھیلانے کا سبب بنتے ہیں ۔

Asco spores conidia This disease spreads to other parts of the tree through wind, water, and clothing, etc. Spores are present in affected branches and dry leaves, which cause the disease to spread in the spring.

اسکو سپورز کونیڈیا

علاج

باغ کی صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔ بیمار اور متاثر شاخیں کاٹ کر جلا دیں ۔

سوکھے پتے درختوں پر ہوں یا گرے ہوئے ہوں تو انہیں اکٹھا کر کے جلا دیں۔ یا گوڈی کر کے زمین میں دبادیں۔

Treatment

  • Take special care of the cleanliness of the garden. Cut off and burn diseased and affected branches.
  • If there are dry leaves on the trees or fallen leaves, collect them and burn them. Or grind them and bury them in the ground.

چشمیں پھوٹنے سے پہل

 چشمیں پھوٹنے سے پہلے 40 : 1 کے حساب سے چونا اور گندھک کا محلول لائم سلفرواش یا 910 گرام (2 پونڈ ) سلفران 454لیٹر (100 گیلن) پانی میں ملا کر پہلا سپرے کریں۔ دوسرا سپرے پھل بن جانے کے بعد کریں۔ تیسرا سپرے دوسرے سپرے کے 15 دن کے بعد کریں۔

چوتھا سپرے تین ہفتے بعد کریں۔

بار یک سلفر یا سلفران ڈسٹر سے متاثرہ درختوں پر چھڑکیں۔

Before bud break

Before bud break, apply a 40:1 solution of lime and sulfur (lime sulfur wash) or 910 grams (2 pounds) of Sulfuran in 454 liters (100 gallons) of water for the first spray. Apply a second spray after fruit set. Apply a third spray 15 days after the second spray.

  • Apply a fourth spray three weeks later.
  • Spray once a day on trees affected by Sulfuran or Sulfuran Duster.

پاؤڈری ملڈیو کی روک تھام

 پاؤڈری ملڈیو کی روک تھام کے لیے بینلیٹ114 گرام سے 171 گرام (4 تا 6 انس) 454 لیٹر (100 گیلن) پانی میں ملا کر پہلا سپرے چشمیں پھوٹنے سے پہلے ، دوسرا سپرے پھل بننے کے بعد ، تیسرا سپرے دوسرے سپرے کے 15 دن بعد اور چوتھا سپرے تین ہفتے بعد کریں۔

Powdery Mildew Prevention

For powdery mildew prevention, apply Benlate 114 grams to 171 grams (4 to 6 ounces) in 454 liters (100 gallons) of water, first spray before bud break, second spray after fruit set, third spray 15 days after the second spray and fourth spray three weeks later.

پاؤڈری ملڈیو کی روک تھام

ناشپاتی کی بیماریاں

سیب کی طرح اس بیماری کا حملہ بھی پتوں ، نئی شاخوں، پھول اور پھل پر ہوتا ہے۔ یہ بیماری چھوٹے چھوٹے دھبوں کی صورت میں پتوں پر ظاہر ہوتی ہے اور بعد میں پھیل کر پتوں کی پوری سطح کو گھیر لیتی ہے اور جالا بن جاتا ہے۔ پتے سوکھ جاتے ہیں اور درخت سے گر جاتے ہیں اور پھول پر اثر انداز ہو تو وہ خشک ہو کر گر گر ہیں اور پر اثر ہوتو جاتے ہیں اور پھل نہیں بنتا۔ اس طرح شاخیں بھی سوکھ جاتی ہیں اور پیداوار میں بہت کمی واقع ہو جاتی ہے۔

Pear Diseases

Like apple, this disease also attacks the leaves, young branches, flowers and fruit. This disease appears in the form of small spots on the leaves and later spreads to cover the entire surface of the leaves and forms a web. The leaves dry up and fall off the tree and if the flowers are affected, they dry up and fall off and if the fruit is affected, it dies and no fruit is formed. In this way, the branches also dry up and the yield is greatly reduced.

سبب

اس بیماری کے اسباب اور علاج کے عملی طریقے وہی ہیں جو سیب کے پتوں پر سفید سفوف کی بیماری میں بیان کئے گئے ہیں۔

Cause

The causes and practical methods of treatment of this disease are the same as those described in White Powdery Mildew on Apple Leaves.

 زرد آلو کی بیماریاں

زرد آلو کی شاخ کا سو کا ڈائی بیک ایک ایسی بیماری ہے جو بادام، چیری، آڑو اورپلم پر بھی حملہ آور ہوتی ہے یہ بیماری دنیا کے مختلف ملکوں میں پائی جاتی ہے۔

Diseases of Yellow Potato

Yellow potato branch dieback is a disease that also attacks almonds, cherries, peaches, and plums. This disease is found in different countries of the world.

علامات

بلوچستان میں یہ بیماری عام طور پر زرد آلو پر پائی جاتی ہے۔ شفتالو اورپلم  پر بھی یہ بیماری کبھی کبھی شدید صورت اختیار کر جاتی ہے۔ بادام اور چیری پر اس کا نقصان کم ہوتا ہے۔ پتوں پر اس بیماری کی وجہ سے سوراخ ہو جاتے ہیں جو تقریباً گول ہوتے ہیں بعد میں متاثرہ پتے سوکھ کر گر جاتے ہیں۔ شاخوں پر کینکر ظاہر ہو جاتے ہیں۔

Symptoms

In Balochistan, this disease is commonly found on yellow potatoes. This disease sometimes becomes severe on peaches and plums. Its damage is less on almonds and cherries. Due to this disease, holes are formed on the leaves which are almost round. Later, the affected leaves dry up and fall off. Cankers appear on the branches.

پھلوں پر چھوٹے چھوٹے داغ

جب کینکر بڑھتے ہیں تو پوری شاخ کو اپنے گھیرے میں لے لیتے ہیں اور شاخ بعد ازاں سوکھ جاتی ہے۔ سوکھی شاخوں سے گوند نکلتی رہتی ہے۔ پھلوں پر چھوٹے چھوٹے داغ پڑ جاتے ہیں جو ہلکے گلابی رنگ کے ہوتے ہیں۔ بڑے ہو کر ان داغوں کا رنگ ہلکا بھورا ہو جاتا ہے۔ یہ گول ہوتے ہیں اور ان کے کنارے سُرخ ہوتے ہیں۔ شدید حملے کی صورت میں دھبے ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ پھل کی مکمل سطح گھیر لیتے ہیں ۔

Small spots on fruits

When the cankers grow, they cover the entire branch and the branch later dries up. The dried branches continue to ooze sap. Small spots appear on the fruits, which are light pink in color. As they grow, the spots turn light brown. They are round and have red edges. In case of severe attack, the spots merge with each other. They even cover the entire surface of the fruit.

پیداوار

عام حالت میں دھبے لگ الگ پوری سطح پر پھیلے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھل کی سطح ناہموار ہو جاتی ہے اور یہ داغ پھٹنے لگتے ہیں اور ان سے بھی گوند نکلتی ہے۔ پھل جسامت میں چھوٹے اور شکل میں اتنے خراب ہو جاتے ہیں کہ فروخت کے قابل نہیں رہتے۔ ٹہنیوں پر بیماری کے اثر سے شاخ کے سوکے کی صورت پیدا ہو جاتی ہے اور ٹہنیاں نیچے کی طرف سوکھتی چلی جاتی ہیں جن سے گوند لکھتا ہے۔ پھول بھی سوکھ جاتے ہیں اور پیداوار میں بہت کمی ہو جاتی ہے۔

Production

In normal conditions, spots are scattered all over the surface. The surface of the fruit becomes uneven and these spots start to crack and also release sap. The fruits become small in size and so deformed in shape that they are not marketable. The disease affects the branches and causes branch wilting and the branches dry up downwards, from which sap is released. The flowers also dry up and the yield is greatly reduced.

سبب

اس بیماری کا سبب ایک فنگس ہے جسے کلیسٹر واسپوریم کارپو فائیلم کہتے ہیں۔ موسم بہار میں جب نئے شگوفےاور کونپلیں نکلتی ہیں تو اسپورز جو درخت کے درزوں یا چشموں میں ہوتے ہیں ان پر بیماری کا اثر پیدا کردیتے ہیں اور اس طرح باغوں میں بیماری پھیلتی ہے۔

Cause

The cause of this disease is a fungus called Clostridium carpophyllum. In the spring, when new shoots and buds emerge, the spores that are in the cracks or crevices of the tree cause the disease to spread in the orchard.

سبب

علاج

 سردیوں میں خشک اور متاثرہ شاخوں کی شاخ تراشی کی جائے ۔ بینلیٹ114 گرام سے 171 گرام (4 سے 6 اونس ) 454 لیٹر (100گیلن ) پانی میں ملا کر سپرے کریں۔

Treatment

Prune dry and affected branches in winter. Spray with Benlate 114 grams to 171 grams (4 to 6 ounces) mixed in 454 liters (100 gallons) of water.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “اسکو سپورز کونیڈیا”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

        MUASHYAAAT.COM 👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *