امرود کو نقصان پہنچانے والے کیڑے ⇐ اس سنڈی کا رنگ ہلکا گلابی اورمکمل پروانے کا رنگ زردی مائل بھورا ہوتا ہے پروانے کے جسم پر سیاہ دھبے ہوتے ہیں اور مادہ کے پیٹ کے آخر میں کالے بالوں کا ایک گچھا ہوتا ہے۔ نقصان سنڈیاں کرتی ہیں جو پھل کے اندر داخل ہو کر پھل کا گودا کھاتی رہتی ہیں جس سے پھل سڑ جاتے ہیں اور زمین پر گر پڑتے ہیں۔
اس سنڈی کے حملے سے پھلوں کا اوپر کا چھلکا نرم اور پلپلا ہو جاتا ہے۔
Insects that damage guava The caterpillar is light pink in color and the adult butterfly is yellowish brown. The butterfly has black spots on its body and the female has a tuft of black hairs at the end of its abdomen. The damage is caused by the caterpillars, which enter the fruit and feed on the pulp, causing the fruit to rot and fall to the ground.
- The attack of this caterpillar causes the upper skin of the fruit to become soft and mushy.
روک تھام
باغ میں گرے ہوئے تمام پھل اکٹھے کر کے گہرے گڑھے میں دیا دیئے جائیں۔ اور پی۔ ایچ سی یاڈی ۔ ڈی۔ ٹی تھوڑی سی چھڑک دیں تا کہ پیدا شد ہ سنڈیاں مرجائیں۔
حملہ شدہ پودوں کے گرد گوڈی کر کے زمین میں پی۔ ایچ سی یاڈی۔ ڈی۔ ٹی کا دھوڑا کر دیا جائے گا۔
ڈیپڑکس 230 گرام ( آدھا پونڈ) اصل زہر454 لیٹر (100) گیلن ) پانی میں حل کر کے سنڈیوں کے حملے سے 20 – 30 دن پہلے سپرے شروع کریں۔ پھر ہر پندرہ دن بعد سپرے کرتے رہیں تا کہ اس کیڑے کو عمل ختم کیا جا سکے ۔ یہ تیار شدہ محلول تقریبا ایک ایکڑ رقبے کے لیے کافی ہے
Prevention
- Collect all the fallen fruits in the garden and put them in a deep pit. And sprinkle a little P. H. C. or D. T. so that the born caterpillars die.
- P. H. C. or D. T. will be made into a powder in the ground by digging around the attacked plants.
- Start spraying 20-30 days before the caterpillars attack by dissolving 230 grams (half a pound) of the original poison in 454 liters (100) gallons )of water. Then continue spraying every fifteen days to eliminate this pest. This prepared solution is enough for about one acre of area.
امرود کی مکھی
امرود پر حملہ کرنے والی مکھی بھی وہی ہے جو سنگترے مالٹے پر حملہ آور ہوتی ہے۔ اس کی علامات پہچان اور روک تھام کے طریقے بھی وہی ہیں۔ یہ کبھی صرف پھلوں کو نقصان پہنچاتی ہے۔ شدید حملے کی صورت میں گودے میں سونڈیوں کی موجودگی سے پھل کے چھلکے نرم اور پلپلےہو جاتے ہیں اور چھلکوں پر بھورے رنگ کے نشان نظر آتے ہیں۔
Guava fly
The fly that attacks guava is the same as the one that attacks orange peel. Its symptoms, recognition and prevention methods are also the same. It sometimes damages only the fruits. In case of severe attack, the presence of maggots in the pulp causes the skin of the fruit to become soft and mushy, and brown marks appear on the skin.
پھل استعمال کرنا
جن سے ان مکھیوں کے حملے کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ مکھی امرود کے علاوہ سنگترے مالٹے ، انار ، آم، کیلا، بیر آڑو، سیب وغیرہ پر بھی حملہ کرتی ہے۔ پھل استعمال کرنے سے پہلے صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں اور سپرے کرنے کے 15 دن بعد کھانے کے لیے استعمال کریں۔
Using fruits
From which the attack of these flies can be well estimated. Apart from guava, the fly also attacks oranges, grapefruits, pomegranates, mangoes, bananas, plums, peaches, apples, etc. Wash the fruits thoroughly with clean water before using them and use them for food 15 days after spraying.
انار کی تتلی
یہ کھٹی بھورے رنگ کی خوبصورت تتلی ہے جو انار پیدا کرنے والے تمام علاقوں میں عام پائی جاتی ہے ۔ انڈوں سے چھوٹی چھوٹی سیاہی مائل بھورے رنگ کی سنڈیاں نکلتے ہی پھلوں میں سوراخ کر کے اندر داخل ہو جاتی ہیں اور دانے کھانا شروع کر دیتی ہیں جس سے پھل سڑ جاتے ہیں اور کھانے کے قابل نہیں رہتے۔ انار کے علاوہ یہ تتلی امرو د لوکاٹ کے پھل کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔
Pomegranate moth
This is a beautiful brownish-brown moth that is common in all pomegranate-growing areas. As soon as the eggs hatch, the tiny, dark brown larvae burrow into the fruit and start eating the seeds, causing the fruit to rot and become inedible. Apart from pomegranates, this moth also damages the fruits of amaranth and loquat.
روک تھام
حملہ شدہ پھلوں کو تو ڑ کر گہرے گڑھے میں دبا دیں اور بی ایچ سی تھوڑی سی چھڑک دیں تا کہ سنڈیاں مر جائیں۔
درختوں پر بی۔ ایچ ۔ 910 گرام (2 1 پونڈ یا میلاتھیان54 4 ملی لیٹر (1 پونڈ) 454 لیٹر (100 گیلن) پانی میں حل کر کے سپرے کریں۔ یہ تیار شدہ محلول ایک ایکڑ رقبے کے لیے کافی ہے
Prevention
- Break the infested fruits and bury them in a deep pit and sprinkle a little BHC on the trees to kill the caterpillars.
- Spray the trees with B. H. 910 grams (2 pounds) or Malathion 54 4 ml (1 pound) dissolved in 454 liters (100 gallons) of water. This prepared solution is enough for one acre of land.
انگور کا تھر پس
یہ انگور کو بہت نقصان پہنچانے والا کیڑا ہے۔ انگور کے علاوہ آم ، جامن اور انار کے پودوں سے بھی اپنی خوراک حاصل کرتا ہے۔ پر دار کیڑا اور بچے دونوں ہی انگور کونقصان پہنچاتے ہیں ۔ یہ پتوں سے رس چوس چوس کر پودوں کو کمزور کر دیتے ہیں ۔
Grape thrips
This is a very damaging pest to grapes. Apart from grapes, it also feeds on mango, jamun and pomegranate plants. Both the larvae and the young damage grapes. They weaken the plants by sucking the sap from the leaves.
روک تھام
حملہ شدہ پودوں کے نیچے 8 انچ کی گہرائی تک مٹی بدلنے سے اس کے کوئے ختم کیے جاسکتے ہیں۔
ڈائیزینان 227 ملی لیٹر ( آدھا پونڈ ) یا میلا تھیان 454 ملی لیٹر (ایک پونڈ ) 454 لیٹر (100 گیلن ) پانی میں ملا کر سپرے کریں۔
فولیتھان 454 ملی لیٹر (ایک پونڈ ) یا فالیڈال 54 ملی لیٹر (ایک پونڈ ) 4 5 4 لیٹر (100 گیلن ) پانی میں ملا کر سپرے کریں۔
Prevention
- Replace the soil to a depth of 8 inches below the infested plants to eliminate the larvae.
- Spray with Diazinon 227 ml (half a pound) or Melathion 454 ml (one pound) in 454 liters (100 gallons) of water.
- Spray with Folithon 454 ml (one pound) or Folidal 54 ml (one pound) in 4 5 4 liters (100 gallons) of water.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “امرود کو نقصان پہنچانے والے کیڑے” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ




