انجیرز

انجیرز  ⇐ ہر قسم کی زمین جس میں پانی پھرے اور جذب ہو سکے کامیاب ہے۔ ہلکی زمین سے لے کر بھاری چکنی مٹی والی زمین کامیاب ہو سکتی ہے۔ چونے والی زمین زیادہ موزوں ہے۔ یہ پودا کسی حد تک کلر بھی برداشت کر سکتا ہے۔

Figs  Any type of soil that can drain and absorb water is successful. Light to heavy clay soil can be successful. Lime soil is more suitable. This plant can also tolerate some shade.

انجیرز

زیتون

یہ بہت سختی برداشت کرنے والا پودا ہے ۔ ہرقسم کی زمین میں کامیاب ہے۔ ایسی زمین جو دیگر پھلدار پودوں کے  لیے موزوں نہ ہو یا کنکر اور پھر والی ہو میں بھی نشو نما پا سکتا ہے۔ خشک زمین میں بھی اچھی پیداوار دیتا ہے پاکستان کے کم اونچے پہاڑی علاقہ میں زیتون کی اعلیٰ اقسام کی کاشت کے کافی امکانات ہیں۔

Olive

It is a very hardy plant. It thrives in all types of soil. It can grow in soil that is not suitable for other fruit plants or is rocky and sandy. It produces well even in dry soil. There is ample potential for cultivation of high varieties of olive in the low-lying mountainous areas of Pakistan.

انگور

ایسی ہلکی ریتلی اوسط درجہ حرارت کی زمین نہایت  موزوں ہے جس میں پانی اچھی طرح پھرے۔ جذب ہو سکے نیز تین سے پانچ فی صد چونے والی زمین انگور کی کاشت کے لیے مناسب ہے۔ زمین زیادہ زرخیز نہیں ہونی چاہیے ورنہ نباتاتی بڑھوتری زیادہ ہو جائے گی اور پودا بہت کم پھل دے گا۔

Grapes

A light sandy soil of moderate temperature, which is well drained and has three to five percent lime, is ideal for grape cultivation. The soil should not be too fertile, otherwise vegetative growth will be excessive and the plant will bear very little fruit.

انار

اگر چہ ہر قسم کی زمین میں کامیاب ہے تا ہم گہری بھاری میراز میں نہایت موزوں ہے۔ دیگر پھل دار پودوں کی نسبت تھور اور کلر کو زیادہ برداشت کر سکتا ہے۔

Pomegranate

Although successful in all types of soil, it is best suited to deep, heavy soils. It can tolerate drought and frost better than other fruit plants.

سیب

گہری زرخیز چونے والی اوسط درجہ کی قدرے نم دار زمین جس میں پانی اچھی طرح پھرے اور جذب ہو سکے موزوں ہے۔ سیب کی جڑوں کے لیے زمین میں کافی گہرائی تک کوئی نقص نہیں ہوتا چاہیے۔ ہر سال دیں اور کچھ مقدار پوٹاشیم اور فاسفورس کی کھا د بیناضروری ہے۔

Apple

A medium to deep, fertile, slightly moist soil with good drainage and lime is suitable. The soil should not be too deep for apple roots. It is necessary to fertilize it every year with some potassium and phosphorus.

بہی

اس پودے کی کاشت کے لیے تقریبا سیب جیسی زمین درکار ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ زمین نسبت ازم اور تلی ہو۔

Also

This plant requires about the same amount of soil as an apple, but it is better if the soil is loamy and fertile.

ناشپاتی

بہت سخت جان پودا ہے ۔ زیادہ نمی اور خشکی ہردو کو برداشت کر سکتا ہے۔ ناشپاتی کا پودا ایسی زمینوں میں گزارہ کر سکتا ہے۔ جہاں دیگر پھل دار پودے نا کام ہوں ۔ اگر چہ یہ کافی حتی برداشت کرنے والا پودا ہے تا ہم دیگر پودوں کی طرح اچھی قسم کی زرخیز زمین میں بہتر نشو ونما پاتا ہے اور زیادہ پھل لاتا ہے۔

Pear

A very hardy plant. It can tolerate both high humidity and drought. The pear plant can survive in such lands. Where other fruit plants are not suitable. Although it is a fairly tolerant plant, like other plants, it grows better and bears more fruit in good fertile soil.

آڑو، آلوچہ، خوبانی اور بادام

یہ چاروں پودے ایک دوسرے کے اوپر پیوند کیے جاتے ہیں اور مختلف علاقوں میں مختلف سٹاک پر کامیاب ہوتے ہیں۔ اس اصول سے فائدہ اٹھا کر یہ پودے مختلف قسم کی زمینوں میں اگائے جاسکتے ہیں عموماً گہری زرخیز میرا نرم زمین جس میں پانی اچھی طرح جذب ہو جائے موزوں ہے۔ آڑو نسبتا ہلکی ریتلی میرا اوسط درجہ کی خشک اور گرم زمین میں کامیاب ہو جاتا ہے اور ایسی زمین جس میں موٹی ریت اور کنکر کافی مقدار میں ہوں میں کامیاب ہے۔

Peach, Plum, Apricot and Almond

These four plants are grafted on each other and are successful on different stocks in different regions. Taking advantage of this principle, these plants can be grown in different types of soil. Generally, deep fertile loamy soil that absorbs water well is suitable. Peaches are successful in relatively light sandy loamy soil that is moderately dry and warm and in soil that contains a lot of coarse sand and gravel.

آڑو، آلوچہ، خوبانی اور بادام

آلوچہ

بھاری چکنی مٹی والی اور غم دار زمین کوبھی برداشت کر سکتا ہے۔ اگر نچلی زمین بہت بھاری ہو اور اس میں پانی قائم رکھنے کی طاقت ہو تو آلوچہ بہت کامیاب ہوتا ہے۔

Plum

Can tolerate heavy clay and sandy soil. Plum is very successful if the bottom soil is very heavy and has the ability to retain water.

بادام

یہ پودا خشک گرم اور ہلکی ریتلی زمین میں نہایت کامیاب رہتا ہے۔ ایسی زمین میں جو آڑو کے لیے بہت خشک اور ہلکی خیال کی جائے بادام پیدا کیا جا سکتا ہے۔ زیادہ آب پاشی بھی مفید نہیں۔

Almond

This plant thrives best in dry, warm, light sandy soil. Almonds can be grown in soil that is considered too dry and light for peaches. Excessive watering is also not beneficial.

خوبانی

آڑو کی نسبت قدرے بھاری اور نمدار زمین کو برداشت کر سکتی ہے۔ اس کے پودوں کی کاشت کے لیے ڈھلوان والی زمین زیادہ مفید ہوتی ہے۔

Apricots

Can tolerate slightly heavier and moister soil than peaches. Sloping soil is more suitable for growing its plants.

اخروٹ

ایسی زمین جس میں پانی اچھی طرح پھرے اور جذب ہو سکے۔ زمین زیادہ بھاری اور زیادہ ہلکی نہ ہو۔ قدرے نمدار ہونی چاہیے ۔ اخروٹ خشک اور سیم زدہ علاقوں میں کامیاب نہیں ہوتا۔ اس کی کامیاب کاشت کے لیے کافی نباتاتی مادہ درکار ہے۔ اس لیے ہر سال کھا د دینا ضروری ہے۔

Walnut

Soil that drains and absorbs water well. The soil should not be too heavy or too light. It should be slightly moist. Walnut does not thrive in dry and weedy areas. Its successful cultivation requires sufficient vegetative matter. Therefore, it is important to fertilize it every year.

اخروٹ

سٹرابیری

اوسط درجے کی ریتلی میرا زمین جس میں کافی مقدار میں نباتاتی مادہ موجود ہو نہایت موزوں ہے۔ عام اصول یہ ہے کہ جو زمین آلواور مکئی کے لے موزوں ہوسٹرا بیری کے لیے اچھی ہوتی ہے۔

Strawberries

A medium-grade sandy loam soil with a good amount of organic matter is best. The general rule is that the same soil that is good for potatoes and corn is good for strawberries.

پپیتا

اوسط درجہ کی زرخیز میر از مین جس میں کافی مقدار میں پوٹاشیم موجود ہو اور پانی اچھی طرح پھرے اور جذب ہو سکے نہایت موزوں ہے۔ کمزور زمین میں وافر کھا د دینے سے یہ کمی پوری ہو سکتی ہے۔ بھاری سے یہی ہوسکتی زمین اس پھل کی کاشت کے لیے موزوں نہیں ہے۔

Papaya

A medium-rich, well-drained soil with sufficient potassium and good water retention is ideal. In poor soil, this deficiency can be compensated by applying a generous amount of fertilizer. Heavy soil is not suitable for growing this fruit.

چیری

اس کے لیے اوسط درجہ کی میرا گہری زرخیز مٹی والی زمین نہایت موزوں ہے۔ چونکہ جڑیں زیادہ نمی پسند نہیں کرتیں۔ اس لیے زمین میں پانی کھڑا نہیں ہونا چاہیے۔ چکنی مٹی اور سخت تہ والی زمین موزوں نہیں۔

Cherry

A medium to deep, fertile soil is best suited for this. Since the roots do not like excessive moisture, water should not stagnate in the soil. Clay and hard-packed soil are not suitable.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “انجیرز  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *