جرم و سزا کا باہمی تعلق

جرم و سزا کا باہمی تعلق ⇐ جرائم کے آغاز کے بعد جس چیز کی شدت سے ضرورت محسوس کی گئی وہ یہ تھی کہ مجرم کو ایسی سزادی جائے کہ  دوبارہ جرم کرنے سے باز رہے۔

The relationship between crime and punishment. After the onset of crimes, what was urgently needed was to punish the criminal in a way that would deter him from committing the crime again.

جرم و سزا کا باہمی تعلق

 ابتدائی دور کا انسان

یہ سزا کیسی ہو اور کیا ہو؟ یہ وہ سوال تھا جس کے جواب کی تلاش میں عدالتی نظام وجود میں آیا۔  ابتدائی دور کا انسان اپنے مجرم کو خود سزا دینے کا قائل تھا ۔

Early Man

What should this punishment be like and what should it be? This was the question that the judicial system came into existence in search of an answer. Early man was convinced that he could punish his own offender.

مجرم

تہذیب سے نا واقف انسان طاقت ہی کو سب کچھ سمجھتا تھا اور جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول یہ سکھاتا تھا کہ طاقتور اپنے مجرم کو زیر کر کے خود سزا دے خواہ اس کا جرم معمولی ہو اور سزا کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو جائے ۔

Criminal

A person unfamiliar with civilization considered power to be everything, and the principle of “whoever has the stick, the buffalo” taught that the powerful should subdue the criminal and punish him himself, even if his crime was minor and the punishment resulted in his death.

مستقل نظام

رفتہ رفتہ انسان نے سوچا اور یہ محسوس کرنا شروع کیا کہ انصاف کے حصول کا یہ طریقہ سراسر بے انصافی پر مبنی ہے۔ یوں ایسے مستقل نظام کی ضرورت محسوس کی گئی جس میں مجرم کو اس کے جرم کے مطابق سزادی جائے۔

Permanent System

Gradually, man began to think and realize that this method of obtaining justice was based on complete injustice. Thus, the need for a permanent system was felt in which the criminal would be punished according to his crime.

فریقین سے رابطہ

دوسرا اہم مسئلہ یہ تھا کہ سزا کا تعین کون کرے اور مجرم کو سزا دینے کے بعد اس پر عمل درآمد کیسے کروایا جائے۔ طے یہ پایا کہ چند ایسے افراد منتخب کئے جائیں جو فریقین سے رابطہ کریں اور مجرم کو قرار واقعی سزا دیں۔

Contact with the parties

The second important issue was who would determine the punishment and how to implement it after the punishment was given to the criminal. It was decided that a few people would be selected to contact the parties and give the criminal a final sentence.

مجرموں کو بستی

یہ بھی سوچا گیا کہ مجرموں کو بستی سے نکال دیا جائے لیکن اس سزا کا نتیجہ ویسا برآمد نہ ہوا جس کی توقع اس دور کے انسان نے کی تھی اسلئے سزا کے اس طریقے کو مسترد کر دیا گیا ۔

Convicts to the Settlement

It was also thought that the criminals should be expelled from the settlement, but the result of this punishment was not as expected by the people of that era, so this method of punishment was rejected.

مجرموں کو بستی

مختلف نظام تشکیل

وقت گزرنے کیساتھ سزا کے مختلف نظریات سامنے آئے اور جرم وسزا پر عمل درآمد کے مختلف نظام تشکیل دیئے گئے۔

Formation of Different Systems

With the passage of time, different theories of punishment emerged and different systems of implementing crime and punishment were formed.

بنیادی طور پر تمام نظریات کا محور مندرجہ ذیل اصول تھے

 غیر جانبدار افراد کی ایک کمیٹی یا ادارے کا قیام جو فریقین کا موقف سننے کے بعد مجرم کو قرار واقعی سزا دے۔

 سزا کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ معاشرے سے جرائم کو کم کر کے لوگوں کی جان و مال کا تحفظ کیا جائے۔

 جس شخص کیخلاف جرم ہوا ہو اس کی داد رسی ہو سکے۔

Basically, the core of all theories was the following principles

  • Establishment of a committee or institution of impartial persons which, after hearing the positions of the parties, would decide the punishment of the culprit.
  • The purpose of punishment should be to reduce crimes from the society and protect the lives and property of the people.
  • The person against whom the crime was committed should be able to get justice.

جرم کا ارتکاب

مجرم کو سزا دینے کا اولین مقصد ان قوتوں کو نیست و نابود کرنا ہے جن کے زیر اثر ایک فرد جرم پر مائل ہوتا ہے سزا کا دوسرا مقصد دوران سزا مجرم کی ایسی تربیت کرنا کہ وہ آئندہ جرم کا ارتکاب نہ کرے

Committing a crime

The primary purpose of punishing a criminal is to destroy the forces under the influence of which an individual is inclined to commit a crime. The secondary purpose of punishment is to train the criminal during his sentence so that he does not commit a crime in the future.

حصول انصاف کے مختلف نظریات

حصول انصاف کیلئے مختلف ادوار میں مختلف نظریات اور نظائم رائج رہے ہیں ۔ جس نظام نے سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ہے وہ ہمارا جر گہ سسٹم ہے۔

Different theories of justice

Different theories and systems have been prevalent in different periods for justice. The system that has gained the most popularity is our Jirga system.

انصاف کا دارو مدار

اس نظام کی سب سے بڑی خرابی یہ تھی کہ انصاف کا دارو مدار ایک ہی شخص پر ہوتا ہے ۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قبیلے کے چند با اثر افراد اور غیر جانبدار لوگوں کو بھی اس میں شامل کیا جانے لگا۔

The center of justice

  • The biggest flaw in this system was that the center of justice was centered on a single person.
  • Over time, a few influential members of the tribe and impartial people also started to be included in it.

انصاف کا دارو مدار

متفقہ فیصلے

ان بزرگوں کے ذمے انصاف کی فراہمی اور ان کے متفقہ فیصلے کے بعد کوئی حکم صادر کرنا تھا۔

اس سسٹم میں ہر رکن کی رائے کو اہمیت دی جاتی تھی ۔

Consensus Decisions

  • These elders were responsible for delivering justice and issuing orders based on their consensus.
  • In this system, the opinion of each member was given importance.

انصاف کے مختلف نظریات

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں یہ طریقہ منظم ہوا اور اکثر ملکوں میں رائج ہو گیا۔  اس کے علاوہ انصاف کے مختلف نظریات بھی پیش کئے گئے۔

Different theories of justice

Over time, this method became systematic around the world and became popular in most countries. In addition, different theories of justice were also presented.

قوانین کا اطلاق

یونانیوں اور رومیوں نے انصاف کی فراہمی کیلئے قوانین کا اطلاق سب سے پہلے کیا۔

Application of Laws

The Greeks and Romans were the first to apply laws to administer justice.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کوجرم و سزا کا باہمی تعلق  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

……..DOWNLOAD PDF ⇒ جرم و سزا کا باہمی تعلق  ………

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *