خوراک تیار کرنے کا طریقہ ⇐ خوراک تیار کرنے سے پہلے ہاتھوں پر یا اسٹک کی تھیلیاں پہن لیں۔ مٹی کی کنالی یا کسی پرانی پانی میں اٹا اور چاول کا ٹوٹا اچھی طرح ملالیں۔ زنک فاسفائڈ زہر ڈال کر کسی لکڑی کے ٹکڑے سے اچھی طرح ہلائیں آپ دیکھیں گے کہ یہ اٹا سیاہی مائل سلیٹی رنگ کا ہو جائے گا۔ اس آنے میں کوٹا ہوا بار یک گڑا اور کھانے کا تیل بھی شامل کر دیں اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے ہوئے آئے کی طرح گوندھ لیں۔ اس گوندھے ہوئے آئے کو پرانے اخبار پر رکھ کر اس زہر یلے آٹے کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں۔ جنہیں چوہوں کے تازہ بنے ہوئے بلوں کے اندریا نزدیک رکھا جا سکتا ہے۔ ان گولیوں کو ایسی جگہوں پر رکھا جاسکتا ہے جہاں سے چوہے مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ لیکن زندہ چو ہے اپنے ساتھی چوہوں چوہے آتے جاتے ہوں۔ خوراک ۔ کی موت کو دیکھ کر چوکنا ہو جاتے ہیں اور اس زہر یلے چارہ یا خوراک کو کھانے سے پر ہیز کرتے ہیں۔ اس لئے یہ ضروری ہے کہ مختلف چیزیں گندم مکئی کا آٹا ، چاول، دلیہ زہر ملائے بغیر کچھ دن چوہوں کے بلوں یا ان کے آنے جانے کے راستوں، جگہوں پر تین چار دنوں کیلئے رکھ دیں اور پھر ایک دن زہر یلی خوراک ( چارہ) رکھ دی جائے۔
آہستہ اثر کرنے والی زہر
چوہوں کو ختم کرنے کیلئے را کومن بہت ہی مفید ہے۔ یہ زہر پوڈر کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ ہلکا نیلا ہوتا ہے اور دو بیچنے والوں دکانداروں سے مل سکتی ہے۔ اس چوہے مار دوا کا اس صورت میں فائدہ ہو سکتا ہے جب چو ہے اس دوا سے بنائی گئی خوراک ( چارہ ، طعمہ ) تک مستقل طور پر کھاتے رہیں۔ جس کے نتیجے میں چوہوں کے جسم کے خون کے منجمند ہو جانے سے ان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
را کو من زہر کا اثر اتنا آہستہ آہستہ (سست) ہوتا ہے۔ اس کے کھانے سے چوہوں کو احساس اور شبہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ زہریلی خوراک کھارہے ہیں اور وہ مرنے کے وقت تک کھاتے رہتے ہیں۔
نسخہ
- را کو من زهر
- گندم یا مکئی کا دلیہ یا چاول ( ٹوٹا )
- کھانے کا تیل
- ۶۰ گرام ( تقریبا ایک چھٹانک)
- ۱۶ اکلو ( سواسیر )
- ۱۵ گرام
زہریلی خوراک تیار کرنے کا طریقہ
کسی کنالی یا پرانی باٹی میں گندم یا مکئ کا دلیہ یا ٹوٹا چاول لیں اور زہر کی دی گئی مقدار ملادیں۔ اس کے بعد کھانے کا تیل تھوڑی مقدار میں ملاتے جائیں تا کہ دلیہ یا چاول کے ٹوٹے پر اچھی طر ح لگ ان تمام چیزوں کو کسی لکڑی کے ٹکڑے سے اچھی طرح ملالیں۔ اس طرح یہ زہر یلا چارہ (خوراک) چوہوں کیلئے تیار ہے اور استعمال کیلئے پلاسٹک تھیلوں میں بھر کرمحفوظ کر لیں ۔ اس چارہ کو ایسی جگہوں پر رکھ دیں جہاں چو ہے عام طور آتے جاتے ہوں۔ چوہوں کے بل یا ان کے پیر وں کے نشانات موجود ہوں۔ اس زہر یلے پندرہ کو ڈھیریوں کی صورت میں رکھنا چاہیے۔ چھوٹے چوہوں کے کیلئے ۲۰ گرام (نصف چھٹا تک اور بڑے چوہوں کیلئے ۱۳۰ گرام (۲ چھٹانک) کی ڈھیری ہونی چاہیے۔ احتیاطیں : جو برتن زہریلا چارہ (خوراک، تمیہ) تیار کرنے کیلئے استعمال کیا جائے۔ اسے انسان اور جانوروں کیلئے استعمال نہ کیا جائے بلکہ یہ زیادہ بہتر ہوگا کہ اس کام کیلئے مٹی کا برتن ( کنالی) استعمال کیا جائےاور جب خوراک تیار کر لیں تو ایسے برتن کو توڑ کر زمین میں گہرا دبا دیں۔ کہ جس جگہ یہ زہر یلے چارہ کی ڈھیری یا گولیاں رکھی جائیں وہاں بچے اور پالتو مرے ہوئے چوہے زمین میں دبا دیئے جائیں۔
زہریلی گیس
چوہوں کو مارنے کیلئے زہریلی گیسیں بہت موثر اور کامیاب ہیں جو گیس پیدا کرنے والے زہر یلے مادوں سے حاصل ہوتی ہیں۔ یا سائمگ سائنو گیس ،ڈیٹا جن میں فاسٹاکسن شامل ہیں۔
فاسٹاکسن پا ڈیٹا کا استعمال
چوہوں کو ختم کرنے کیلئے یہ زہریں بہت موثر ثابت ہوئی ہیں۔ جو بازار سے ٹکیوں کی شکل میں بند بوتل یا ٹیوب میں مل سکتی ہیں۔ ان زہروں کو چوہوں کے تازہ نکلے ہوئے بلوں کیلئے استعمال کرنا چاہیے۔ استعمال کرنے سے پہلے شام کے وقت چوہوں کے بلوں اور سوراخوں کو مٹی سے اچھی طرح بند کر دیا جائے ۔ اگر چوہوں نے بلوں کے منہ مٹی سے بند کر دیا جائے۔ دوسرے دن میں کر دیئے ہوں یا ہلوں پر مٹی کے ڈھیر بنا دیئے ہوں تو ان کے وقت کھیت میں جہاں جہاں تازہ بل اور سوراخ دکھائی دیں ہر سوراخ میں ٹکیاں رکھ دی جائیں۔ اس کے بعد بلوں کے منہ کومٹی سے بند کر دیں۔ ان ٹکیوں سے زہریلی گیس خارج ہوتی ہے جس سے چوہے مر جاتے ہیں اس عمل کو ایک دو مرتبہ دہرانے سے چوہوں کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ یہ عام طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ فصل کہنے سے پہلے چوہے کھیت کے وٹوں اور بندوں وغیرہ میں بل بنا کر رہتے ہیں اور جب فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے تو یہ اپنی خوراک کی تلاش میں کھیتوں کے اندر بل بنا لیتے ہیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ پھل پکنے سے پہلے وٹوں کے نزدیک بنے ہوئے تار والوں کو تلاش کر کے فاسٹاکسن یا یڈیٹا کی گولیاں ان کے اندر رکھتے ہیں۔
نوٹ
بوتل یا ٹیوب سے کیوں کو صرف اسی وقت نکالا جائے جب انہیں استعمال کرنا ہوںکرنا کو بوتل یا ٹیوب سے باہر نکالنے کے تقریبا ، گھنٹوں کے بعد ان سے زہریلی گیس نکلنا شروع ہو جاتی ہے۔ گیسیں بہت ہی زہر ملی ہیں اور عام طور پر ان کو کھیتوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
سائو گیس فٹ پمپ کا استعمال
سائنگ پاؤڈر کو ایک خاص پمپ کے ذریعے چوہوں کے بلوں کے اندر داخل کیا جاتا ہے۔ اس کام کے شروع کرنے سے پہلے اس بات کی اچھی طرح تسلی کر لی جائے کہ چوہوں کے بل تازہ نکلے ہوئے ہوں ۔ کیونکہ پرانے بلوں میں جن میں چوہے نہ رہتے ہوں سائمک کے استعمال کرنے سے محنت ، وقت اور سرمایہ ضائع ہوتا ہے۔ بلوں میں پمپ کے ذریعے پاؤڈر داخل کر کے ان کے منہ مٹی سے اچھی طرح بند کر دیئے جاتے ہیں ۔ اس طرح چو ہے دم گھٹنے سے ختم ہو جاتے ہیں۔
چمچی کا استعمال
اگر سائنو گیس فٹ پمپ نہ مل سکے تو بلوں میں پاؤڈر داخل کرنے کا ایک سادہ اور آسان طریقہ بھی ہے۔ اس مقصد کیلئے تین چارفٹ لمبی لکڑی کی چھٹری کے ایک سرے پر ایک چمچی باندھ دی جاتی ہے۔ اس چھی کو سائمگ پاؤڈر سے بھر کر تازہ نکلے ہوئے چوہوں کے بلوں کے اندر تھوڑی سی گہرائی پر انڈیل دیا جاتا ہے۔ دوا ڈالنے کے بعد سوراخوں کے منہ گیلی مٹی سے فورا بند کر دیئے جاتے ہیں۔
یہ یاد رکھنے کی بات ہے کہ بلوں کے اندرنمی کے ساتھ مل کر سائمنگ پوڈر سے زہریلی گیس خارج ہوتی ہے۔
کلیریٹ کا استعمال
او پر دی گئی زہروں کے علاوہ چوہوں کو تلف کرنے کیلئے ایک اور مفید زہر بھی ہے۔ جو کلیریٹ کے نام سے مشہور ہے۔ کلیریت دراصل ایک نئی کار آمد اور نہایت مؤثر چوہے مار زہر ہے۔ جس سے ۲ سے ۸ دنوں میں چوہوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ کلیریٹ کی گولیاں ٹکیہ گھر اور گھر سے باہر کے استعمال کیلئے چوہوں کی تلفی کیلئے نہایت کلیریٹ کا استعمال مناسب ہیں۔
چوہوں کی تلفی کیلئے ” کلیریٹ کو استعمال کرنے سے پہلے متعلقہ کمپنی/ ڈیلر یا محکمہ زراعت کے کارکنوں سے ہدایات اور مشورہ ضرور لیں۔
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو "خوراک تیار کرنے کا طریقہ" کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ