نضع و نقصان کی شراکتی امانتیں ⇐پاکستان نے کیم جولائی 1981 کو پاکستان میں تمام بنکوں میں بلاسود بنکاری نظام کو رائج کر دیا۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے امانت داروں کے لیے نفع ونقصان کے شراکتی کھاتے کھولے گئے۔
جن کو کیم جولائی 1985 میں تمام بنکوں نے جاری کر دیا۔
بنگ ایسی امانتوں پر ڈالی طے شدہ سود کی بجائے مختلف شرح سے منافع یا نقصان ادا کرتا ہے۔
اس امانتوں کو قرضوں میں جاری کر کے اگر بنگ کو منابع ہوتو امانت دار کو منافع میں سے حصہ دیا جاتا ہے
نقصان کی صورت میں امانت دار بھی نقصان برداشت کرتا ہے۔
Profit and Loss Sharing Deposits Pakistan introduced interest-free banking system in all banks in Pakistan on 1st July 1981. To achieve this objective, profit and loss sharing accounts were opened for the depositors
- which were issued by all banks in 1st July 1985.
- The bank pays profit or loss at different rates instead of the fixed interest rate on such deposits.
- By issuing these deposits in loans, if the bank has resources, the depositor is given a share of the profit
- In case of loss, the depositor also bears the loss.
ہمکنار
اس طرح امانتیں جمع کروانے والے بنک کو ہونے والے نقصان اور منافع میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔ نفع ونقصان کے شراکتی کھاتے پیچیدگیوں کی بنا پر کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکے اور مشن سود کا نام تبدیل کر کے منافع رکھ دیا گیا۔ بہر حال ان کھاتوں پر منافع کی شرح مقرر نہیں ہوتی بلکہ بنک ہر چھ ماہ بعد اپنے کاروباری منافع کی بنیاد پر منافع کی شرح کا اعلان کرتے ہیں جو مختلف وقتوں میں مختلف ہوتی ہے۔
Shared
Thus, the depositors share equally in the profits and losses of the bank. The profit and loss sharing accounts did not become successful due to complications and the name of the mission interest was changed to profit. However, the rate of profit on these accounts is not fixed, rather the banks announce the rate of profit every six months based on their business profits, which vary at different times.
قرضے جاری کرنا
تجارتی بنکوں کا دوسرا اہم فرض ضرورت مندوں، تاجروں اور آجروں کو قرضے فراہم کرنا ہے۔
بنک اس سہولت کے تحت لوگوں کو جارتی اور صرفی مقصد کےلیے قلیل المیعاد اورطویل المیعاد قرضے فراہم کرتا ہے
ان قرضوں پر بھاری مقدار میں شرح سود وصول کرتا ہے۔
قرضوں کے اجرا کے وقت ہر بنک کو اپنے نقد ذخائر اور قرض میں سے دی جانے والی رقوم کے درمیان ایک خاص توازن برقرار رکھنا پڑتا ہے امانت داروں کے مطالبات پورے ہو سکیں اور ان کی ساکھاس مقصد کے لیے ہر بنک اپنی کل امانتوں 20 سے 30 فیصد حصہ زرنقہ کی صورت میں محفوظ رکھتا ہے کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔
Issuing loans
- The second important duty of commercial banks is to provide loans to the needy, traders and employers.
- Under this facility, the bank provides short-term and long-term loans to people for current and consumption purposes
- It charges a high interest rate on these loans.
At the time of issuing loans, each bank has to maintain a certain balance between its cash reserves and the amount given out from the loan. To meet the demands of the depositors and to ensure their safety, each bank keeps 20 to 30 percent of its total deposits in the form of cash.
تناسب
بوقت ضرورت امانتداروں کو ان کی طلب کے مطابق رقم ادا کر سکے ۔ یادر ہے ر نہ کھوا رکھنے کا تب مرکزی جنگ طے کرتا ہے ۔ اس لیے بنکوں کے جاری کردہ قرضے زر نقد محفوظ رکھنے کے تناسب سے منسلک ہوتے تھی۔ بک لوگوں کو تر نے جاری کرتے وقت ان کی جائیدادیں ، زمینیں، زیورات ، کفالتیں اور قیمتی اشیا بطور ضمانت رہن رکھتا ہے تا کہ قرضوں کی واپسی میں مشکلات در پیش نہ آئیں ۔ بنک لوگوں کو درج ذیل طریقوں سے قرضے جاری کرتے ہیں۔
Ratio
When necessary, the trustees can pay money according to their demand. Remember, the central bank decides whether to keep the money or not. Therefore, the loans issued by banks were linked to the ratio of keeping cash in reserve. While issuing loans to people, the bank keeps their properties, lands, jewelry, securities and valuables as collateral so that there are no difficulties in repaying the loans. Banks issue loans to people in the following ways.
قرضوں کا حساب کھولنا
تجارتی بنک قرض جاری کرتے وقت گاہکوں سے قرضے کی رقم سے زیادہ مالیت کی جائیداد یا قیمتی اثاثے ضمانت کے طور پر طلب کرتے ہیں۔ اگر قرض حاصل کرنے والا بنک کا مطالبہ پورا کر دے تو بنگ اسے قرضے جاری کر دیتا ہے لیکن قرض دیتے وقت گاہک کو فوری ہے اور کارت دیتا ہے کہ وہ جب چاہے اپنی رقم چیک ایک نیا کھا تا ہے۔
Opening a Loan Account
Commercial banks, while issuing loans, ask customers for property or valuable assets worth more than the loan amount as collateral. If the borrower meets the bank’s requirements, the bank issues the loan to him, but while granting the loan, the customer is given a card and a card that he can withdraw his money whenever he wants to, to a new checking account.
قرض کی رقم
تجارتی بنکوں کے فرائض
قرض کی رقم اس کے کھاتے میں جمع کر کے چیک بک اس کے حوالے کر دیتا یہ اک سے لا سکتا ہے اسلام سے قرضے میں دی جانے والی قم یوں نہیں کی دولت کیوں کی تحویل میں رہی ہے بلکہ بری امانت زرکی تخلیق کا باعث بنتی ہے۔ جن سے بنکوں کو خوب فائدہ حاصل ہوتا تہاد و قرض داروں سے خاطر خواہ سود حاصل کرتے ہیں ۔
Loan Amount
Duties of Commercial Banks
The loan amount is deposited in his account and the checkbook is handed over to him. He can bring it from one place. The amount given in loans from Islam is not like this, why is the wealth in custody, but rather it leads to the creation of bad trust money. From which the banks get a lot of benefit and they get a lot of interest from the borrowers.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “نضع و نقصان کی شراکتی امانتیں” کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ
https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/
