وسیع یا کبیر پیمانہ پیدائش

وسیع یا کبیر پیمانہ پیدائش

وسیع یا کبیر پیمانہ پیدائش

وسیع یا کبیر پیمانہ پیدائش ور مار میں مفتی جموں میں ہو یا میری اور خصیص کار کا اصول کارفرم ہے کارخانوں میں انھوں حد در پی صلاحیتوں بیت کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ خام مال و جدید مشیری بھلی معلوات اور پالمانہ صلاحیتوں کو اے جانے پر آزمایا جا رہا ہے۔ ارک کی مقدار میں معلومات تیار کی جاسکیں۔ اس وقت دنیا کے زیادہ تر ممالک میں معلومات کی پیدائش ہی بیانے پر ہوتی ہے۔

وسیع یا کبیر پیمانہ پیدائش

بڑے پیدائش کے فائدے

خرید و فردانت میں کفائت

کا دانہ پیدائش پر کاروبار چلانے کے لئے بھاری مقدار میں خام مال کی ضرورت پیش آتی ہے اس لئے منظاروں کو بھاری مقدار میں خام مال خریدنے کی صورت میں خام مال نسبتا ستا اور فوری دستیاب ہو جاتا ہے۔ جس سے مصارف پیدائش میں کی آجاتی ہے۔ اس طرح صنعت کار تیار مال منافع کے محرک کو سامنے رکھ کر ایسی منڈی میں فروخت کرتا ہے جہاں اسے زیادہ مرابع حاصل ہونے کی توقع ہو۔ اس سے اُس کا منافع بڑھ جاتا ہے اور کاروبار کو وسعت دینے کا موقع مل جاتا ہے۔

محنت اور ہفرمندی میں کفائت

ہانے بہانے پر کاروبار تقسیم کار کے اصول اور مزدوروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے مطابق سر انجام دیا جاتا ہے اس طرح ور رابعہ اپنا کام پوری تندی اور مہارت سے کرتا ہے۔ مزدور کی استعداد کار بڑھ جاتی ہے پیداوار میں اضافہ ہو جاتا ہے اور معارف پیدائش کم ہو جاتے ہیں۔

جدید مشیرکی کا استعمال

اے بنانے پر اشیا کی تیاری کے سلسلے میں جدید مشینری کا استعمال بھر پور طریقے سے کیا جاتا ہے جس کی بدولت اشیا کی کوانی بہتر ہوتی ہے اور پیداوار میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے جس سے آخر کا منافع بڑھ جاتا ہے۔ سرمائے کے استعمال میں کفالت ہو جاتی ہے اور صنعت کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

ماتین مصارف میں گفائت

فرم کے بعض اخراجات مستقل نوعیت کے ہوتے ہیں جو کاروبار بند یا جاری ہو ہر حال میں فرم کو برداشت کرنے پڑتے ہیں ملقا عمارت کا کرایہ، چوکیدار کی خود نیرو، کاروبار اسے پیالے پر کرنے کی صورت میں اپنے اخراجات ہوادار کی بہتے ہیں۔ مقدار پر تقسیم ہو جاتے ہیں اور تیار ہونے والی شے کے اوسط مصارف کم ہو جاتے ہیں۔

فالتو مواد کا استعمال

ڑے پلانے پر کاروبار میں بھی جانے والا قانو مواد ضائع نہیں کیا جاتا بلکہ اس کو استعمال میں لا کر دوبارہ کسی اور نے کی تیاری میں شام کر لیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ان  کے ڈبے بنانے والی فیکٹری میں لوہے کی جو چھوٹی چھوٹی ان کی ترائیں کی جاتی ہیں ان سے بچوں کے کھلونے وغیرہ تیار کر لئے جاتے ہیں۔ اس طرح فی اکائی مصارف پیداوار میں کی آجاتی ہے اور ضائع ہونے والا مواد آجر کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

تحقیق و تجربہ

وسیع پیمانہ پر کاروبار چلانے والے صنعتکار اشیا کی کوائی کو بہتر کرنے کے لئے تحقیق و تجربہ کار آسانی سے روپیہ پیسہ فریقی کرنے کو تیار ہوتے ہیں جس کے باعث صنعت کی پیداواری صلاحیت بڑھ جاتی ہے اور جدید طریقہ پیدائش کے استعمال سے مصارف پیدائش کم ہو جاتے ہیں اور آجر کا منافع بڑھ جاتا ہے۔

مقابلے کی صلاحیت

بڑے پیمانے پر کاروبار کرنے والے آجرین برے اور غیر موافق حالات میں بھی اشیا کی پیدائش کو بند نہیں کرتے اور منافع کی پرواہ کئے بغیر کم قیمت پر بھی اشیا کی رسد کو جاری رکھتے ہیں تا کہ مضبوط بنیادوں پر اپنی کاروباری ساکھ اور اعتماد منڈی میں بھال رکھیں۔ اس طرح وسی بنانے پر کار بار کرنے والا اپنی دور اندیشی ، کاروباری فہم و فراست اور وسیع مالی وسائل استعمال کرتے منڈی میں اپنی ساکھ مضبوط اور مستحکم کر لیتا ہے۔

نشرو اشاعت

چونکہ بڑے پیانے پر کاروبار چلانے والوں کے پاس مالی وسائل کی قلت نہیں ہوتی اس لئے وہ ذرائع ابلاغ پر کثیر مقدار میں روپیہ فرما کر کے اپنی شے کی اتنا پیانے پر شور کرواتے ہیں۔ جس سے ان کی اشیا کی مانگ میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے اور اس طرح سے منافع بھی چڑھ جاتا ہے۔ اخبارات ، ٹیلی ویژن، ریڈیو اور انٹرنیٹ پر اشیا کی تشہیر کے باعث جانے پکانے کا پیداواری صلاحیت فروغ پاتی ہے اور اشیا کی فروخت میں اضافہ کاروبار کی وسعت کا باعث بنتا ہے۔

قرضہ کی سہولت

ملک کے بڑے بڑے مالیاتی ادارے بھی صرف بڑے پکانے پر کاروبار کرنے والوں کو قرضہ کی سہولت دینے پر تیار ہونے ہیں جس سے ہارے آج کو کار دار وسیع کرنے کا موقع مل جاتا ہے اور وہ جدید مشیری اور ٹیکنالوجی کے اعمال سے اپنی پیداوارکیا سے کاروبار صلاحیت کو بڑھا کر خوب منافع کماتا ہے۔

مرمت گاہیں

بات کی بچت اور کاروباری عمل کو جاری رکھنے کے لئے یا آجرہ اپنے دستیاب وسائل سے مرمت کا ہی قائم کر لیتا ہے تا کہ انتے ضرورت مشینوں کی مرمت ہو جائے اور اشیا کی پیدائش کا عمل جاری رہے۔ اس طرح پیداوار میں کی واقع نہیں ہوتی اور آثار خوب منافع کماتا ہے۔

بڑے پیمانہ پیدائش کے نقصانات

بڑے پیمانہ پیدائش کے نقصانات

کارو باری معاملات سے عدم توجہی

پہنچ جانے پر کاروبار کرنے والے آجرین عام طور پر بڑے اور پیچیدہ کاروباری مسائل میں الجھے رہتے ہیں۔ وہ بذات خود اپنے کاروبار کی تفصیلات کو دیکھ نہیں سکتے اور نہ ہی فیکٹری کے اندر جاری کاروباری عمل کے معاملات پر توجہ دے سکتے ہیں۔ اس سے کاروبار کو نقصان پہنچنے کا خدشہ رہتا ہے۔ ہر دور اور دیگر کار کن دیا پی اور دلجمعی سے کام نہیں کرتے۔ خام مال اور سرمایہ ضائع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ آجر کو آہستہ آہستہ نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بعض اوقات کاروبار عدم توجہی کے باعث بند کرنا

ذاتی تعلقات کا فقدان

چونکہ جے کاروبار میں سینکڑوں کارکن کام کرتے ہیں اور کاروبار کے مالک کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ انفرادی طور پر کارکنوں سے مل کر ان کے مسائل پوچھے اور پست ار رکھنے والے مزدوروں کی سرزنش کرے۔ ان حالات میں جیکا فیکٹری میں کام کرنے والے مزدوروں اور مالک کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ مزدور اپنے مالکان کے ساتھ مخلص نہیں رہتے ار تیجہ میں ہڑتال اور تالہ بندی کی نوعیت آجر کے نقصان کا باعث بنتی ہے۔

زائد پیداواری

نے بنانے پر اشیا کی پیدائش چونکہ تخصیص کار کے اصول کے تحت ہوتی ہے اس لئے اشیا کی مانگ کا اندازہ کیے بغیر امیہ کا شروع ہو جاتی ہیں۔ سرمایہ کاری کی حصہ شکنی ہوتی ہےاور آجر کا مانع کم ہونا شرع ہو جاتا ہے۔ ان حالات میں آج ہے اور مزدوروں کی اکثریت کو کام سے فارغ کر دیا جاتا ہے۔ پیروزگاری بڑھ جاتی ہے جو ہے اری مہم کاروبار بند کرنا ہوتا ارسالی ، معاشرتی اور سیاسی مسائل کا باعث بنتی ہے۔ اجارہ داری کا قیام ہے بنانے کی اشیا کی پیدائش اکثر اجارہ داری کا باعش متقی ہے کیونکہ جے جے آر اپنے بھی اشتراک سے اجارہ داری لئے بعض اوقات لاگت سے بھی کم قیمت پر اشیا فروخت کرتے ہیں ۔ اس کرتے ہوئے پانے کا کاروبار کرنے والے پن محمد دو سال کی جب سے میتوں کی جنگ   تو لیں کر سکتے اور اپنے کاروبار کو سمیہ ان خالی کر دیتے ہیں۔ جس سے بڑے تاجروں کو اجارہ داری قائم کرنے کا موقع ملیں جاتا ہے۔ جو بعد میں اپنے نقصا کرنے کے لئے اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کرتے ہیں اور اس طرح ساریان و استانی پہنچتا ہے۔ لوگوں کی قوت خرید کم ہو جا قائم کر لیتے ہیں اور چھوٹے آجرین کو صنعت سے بھگانے کے۔ ری کی طرف گامزن ہو جاتی ہے۔

غیر ملکی منڈیوں پر انحصار

و پانے پر پیدائش ۔ خام مال اور مشینری کے لئے غیر ملکی منڈیوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ اگر کسی جوے بیرون ملک فیکٹریوں سے تھا جائے یا جنگ کی وجہ سے رابطہ بحال نہ ہو سکے تو اس دوران پیداواری عمل رک جاتے ہے۔ کارخانے بند ہو جاتے ہیں، بے روزگاری بڑھ جاتی ہے۔ کاروباری نظام درہم برہم ہو جاتا ہے اور آجرین کو جسے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

سخت مقابلہ

ویچ پانے پر اشیا پیدا کرنے والے آجرین کو اپنی کاروباری ساکھ بھال رکھنے کے لئے کئی مشکلات کا سامنا کرتا جاتا ہے۔ ان کو اپنے کارو باری حریفوں کا مقابلہ کرنے کے لئے رقم کا ایک خطیر حصہ تشہیر و اشاعت پر خرچ کرنا پڑتا ہے اور بسا اوقات کم قیمت پر اشیا کو فروبات کر کے منڈی میں اپنے قدم جمانا پڑتے ہیں ۔ اس طرح مالی طور پر جڑے بنانے پر پیدا کرنے والوں کو ہے نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

تخلیقی صلاحیتوں کا دب جانا

ونکا جانے پر اشیا کی پیدائش جدید مشینوں اور تخصیص کار کے اصول کے تحت ہوتی ہے اس کی وجہ سے مزدوروں کے انکار سوچ اور گھر کا دائرہ محدود ہو جاتا ہے۔ مزدوروں کی تحقیقی صلاحیتیں رب کے رہ جاتی ہیں۔ اشیا کی پیدائش جدت طرازی کے جذبے سے محروم اور مکی مصنوعات یکسانیت کا شکار ہو جاتی ہیں اور ملکی صنعتوں کو پھلنے پھولنے کا موقع نہیں ملتا۔

حادثات

بہانے بنانے پر اشیا کی پیدائش کے سلسے میں یہی بڑی اور یہ ٹیمیں استعمال کی جاتی ہیں بعض اوقات ہی نہیں کی کسی انسانی کو تاہی کے باعث جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔

چھوٹا یا صغیر پیمانہ پیدائش 

ہونے یا پناہ علیہ پر پیدائش سیدھے سادے روائی طریقوں اور بغیر تخصیص کار کے اصول اپنانے عمل میں لائی جاتی ہے۔ یہ ضمنی پیداوار کا ضیاع چھوٹے نے پیمانے پر کاروبار شروع کرنے والے آجر کے پاس اتنے وسائل نہیں ہوتے کہ دوشمنی پیداوار سے استفادہ کر سکے۔ انتو پائی جانے والے مال کو استعمال میں لاکر فی اکائی مصارف پیداوار میں کی کر سکے۔ اس طرح بچا کچھا مال ضائع ہو جاتا ہے۔ فی اکائی مصارف پیداوار یا ھو جاتے ہیں اور آجر کا منافع کم ہو جاتا ہے۔

تحقیق و تجربہ کا فقدان

 چھوٹے آجر کے پاس اتنے مالی وسائل دستیاب نہیں ہوتے کہ وہ پیداواری عمل میں تحقیق و تجربہ کے لئے بھاری رقوم خرچ کر سکتے۔ اس لئے چھوٹے بنانے پر ایجادات اور پیدائش کے جدید اور اعلی طریق پیدائش استعمال نہیں کئے جاسکتے اور اشیا کی تیاری میں ایک جیسے فرسودہ اور پرانے طریقے استعمال کئے جاتے ہیں اور جدت طرازی کا جذ بہ معدوم ہو جاتا ہے۔

قوانین پیدائش یا حاصل

عالمین پیدائش مثلا زمین، محنت، سرمایہ اور تعلیم کا باہمی تعاون اور اشترک پیدائش دولت کہلاتا ہے ۔ ان عالمین میں زمین اور تعظیم معین عاملین پیدائش میں جبکہ پیداواری عمل کے دوران محنت اور سرمایہ حغیر عاملین کی حیثیت سے اپنے کام سر انجام دیتے ہیں ۔ اگر کسی بھی پیداواری عمل کے دوران معین عامل (Fined Factor کے ساتھ حغیر مالین (Variable Factors) کی اکائیاں لگائی جائیں تو شروع میں پیداوار بڑھتی ہے اور جلد ہی ایسی صورت حال آجاتی ہے جب حغیر عالمین کی اکائیاں لگانے کے باوجود پیداوار میں اضافہ نہیں ہوتا کیونکہ پیداواری یونٹ اپنی پوری صلاحیت کے مطابق پیداوار مہیا کر چکا ہوتا ہے۔ ایسی صورت کو عاملین پیدائش کی معیاری صورت یا معیاری اشتراک کہتے ہیں۔ اگر معیاری حد گزر جانے کے بعد بھی محنت اور سرمانے کی اکائیاں لگائی جائیں تو پیداوار گرہ شروع ہو جاتی ہے۔ ان تینوں صورتوں کو معاشی اصطلاح میں درج ذیل قوانین کا نام دیا جاتا ہے۔

قانون ممثیر حاصل

قانون استقرار یا کسائی حاصل

قانون تقیل حاصل

قانون تمثیر حاصل

قانون تکثیر حاصل

 قانون تکثیر حاصل معاشیات کا اہم اور عالمگیر قانون ہے جو اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ اگر کسی کسان کے پاس زمین کا ایک مخصوص ٹکڑا ہو ، وہ اسے حقیر عالمین پیدائش (محنت اور سرمایہ ) کی اکائیاں استعمال کر کے زیر کاشت لاتا ہے تو شروع میں ت اور سرمائے کی اکائیاں لگانے سے مختم پیداوار بڑھتی چلی جاتی ہے جبکہ معارف پیدائش کم ہوتے جاتے ہیں۔ یہاں محنت اور سرمان کی اکائیوں میں اضافہ کے ساتھ مختم پیداوار میں اضافے کے رجحان کو قانون تکثیر حاصل کا نام دیا جاتا ہے۔ با الفاظ دیگر جب کسی ایک معین عامل کے ساتھ دیگر عاملین پیدائش (مثلا محنت اور سرمایہ کی اکائیاں یکے بعد دیگرے لگانے سے ہر زائد اکائی سے مختم پیداوار بڑھے تو معین اور تغیر عالمین کے درمیان ایسے رجحان کو قانون تکثیر حاصل کا نام دیا جاتا ہے۔

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو ” وسیع یا کبیر پیمانہ پیدائش  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔

افادہ

معاشیات کی نوعیت اور وسعت

MUASHYAAAT.COM 👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

MUASHYAAAT.COM

Leave a comment