پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں ⇐ ترقی سے مراد وہ عمل ہے جس میں ایک ملک کی حقیقی قومی آمدنی ایک طویل عرصے میں بڑھ جاتی ہے۔ اس معاشی وقت پاکستان معاشی لحاظ سے زیادہ ترقی یافتہ ہیں ہے یعنی پاکستان کی فی کس آمدنی کم ہے۔ معاشی ترقی کے نتیجے میں پاکستان کی فی کس آمدنی بھی بڑھ جائیگی لہذا یہ کہا جاسکتا ہے کہ معاشی ترقی اور فی کس آمدنی میں اضافہ ایک ہی سکے کے دورخ ہیں۔ یا الفاظ دیگر جو مشکلات پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں حائل ہیں وہی پاکست مرام فی کس آمدنی کی بھی ذمے دار ہیں۔ پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں مندرجہ ذیل رکاوٹیں حائل ہیں۔
جاگیرداری نظام
پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں حائل یہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ یہ النظام ملک کے چاروں صوبوں میں مختلف ناموں کے ساتھ موجود ہے تاہم اس کی نوعیت ایک ہی ہے۔ زمین داروں کا محمد دو طبقہ پاکستان کی کل زرعی زمینوں کے بہت بڑے رقبے پر قابض ہے اور یہ یہاں کے سیاسی نظام کو بھی اپنے قبضے میں لیے ہوئے ہے۔ اور یہ طبقہ حالات کو جوں کا توں رکھنے کا سب سے بڑا حامی ہے اور ملک کی معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
دولت کی تقسیم میں عدم مساوات
پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں حائل دوسری بڑی رکاوٹ ملک میں دولت کی تقسیم میں موجود شدید عدم مساوات ہے۔ دولت کی تقسیم میں موجود یہ علوم مارات کی مالی اور ای رانوں کی ہے ادراک کی عالی تری یاد میں ایک برایرکاوٹ ہیں۔
تعلیم کی کمی
ظاہر یا محسوس ہوتا ہے کہ غربت ایک معاشی مسئلہ ہے لیکن در حقیقت ضربت با پس مان کی ایک عالمی میل ہے وہ غربت سے کیے منوں میں تری ختم کرنے کی ضرورت ہے ا سے کوئی قوتوں کی قربت۔ یہ جدید مشتی اثاثوں کی قلت سے کہیں زیادہ بڑی اور بنیادی رکاوٹ ہے، کیونکہ اگر ایک ملک کے لوگوں میں دو خوبیاں اور اوصاف موجود ہوں جن کی ایک ہدیہ معاشرے کی ضرورت ہوتی ہے ان تعلم تجر ہے جیکی مارت، دلیل اور شاہ سے مل کو س ا ر ا ا ا نے فرانس کرایا یاری سے انجام دیا تو و مار و خود عاشی ترقی کی را پر پل پڑتا ہے لہذا میں اسی تعلیم ی ضرورت ہے جوان اساف کا حال معاشرہ پیدا کرتے ۔ اس کم کی علم کی عدم وجود کی ہر معاش میں مادری کا کیا کر رہی ہے۔
زرعی شعبے کی پس ماندگی
زراعت پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے اور بہت پسماندگی کا شکار ہے۔ اس پس ماندگی کی بنیادی وجہ جاگیردارانہ نظام ہے جو بذات خود کی خرابیوں کی جڑ ہے۔ زرعی شعبے کی پس ماندگی کی وجہ سے بھی معاشی ترقی کا عمل آگے نہیں بڑھ پاتا۔
ٹیکنالوجی کی پست سطح
پاکستان کی معاش ترقی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ٹیکنا لوجی کی پست سطح بھی ہے۔ پاکستان میں کبھی بھی خالصتا” پاکستانی ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی کوشش نہیں کی گئی اور نہ ہی بنیادی بھاری صنعتوں کے حوالے سے کوئی سنجیدہ کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں پاکستان ٹیکنالوجی میں خاص پیچھے رہ گیا ہے اوراس کی معاشی ترقی کی راہیں نہیں ملتیں۔
آبادی میں تیز رفتار اضافہ
پاکستان کی فی کس آمدنی میں کی یا معاشی پس ماندگی کی ایک اہم وجہ آبادی میں ہونے والا تیز رفتار اضافہ بھی ہے۔ اکنامک سروے ۰۴ ۲۰۰۳ء کے مطابق اس وقت آبادی میں 19 فیصد سالانہ کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے۔ آبادی میں اضافے کی شرح میں اگر چہ گزشتہ دہائی میں کمی کا رجحان موجود رہا ہے تاہم موجودہ حالات میں دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں یہ خاصی بڑی ہے۔ فی الحال معاشی ترقی کے نتیجے میں ہونے والا اضافہ آبادی کی نذر ہو جاتا ہے جس سے فی کس آمدنی میں اضافہ نہیں ہو پاتا۔
غربت
پاکستان کی معاشی بین باندگی کی ایک اور وجہ پاکستان میں دوست بنانے پر اکیلی ہوئی غربت کی ہے۔ اس غربت کی وجہ سے تکلیل سرمایہ کیئے درکار وسائل چنوں کی صورت میں دستیاب ہیں اور پاتے اور بچوں کی بہت نام کے سینے میں قلیل سرماہیا سرنای کاری ایک یہ ان کی سر ما کاری کے نتیے میں عورت رہتی ہے گویا ۔ رات کا توں نیکر ہے کے معالی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
محنت کشوں کی کم پیداواریت
پاکستان کی معاشی ترقی ملی ایک اہم کا ان کے محنت کشوں کی کم پیداوار بہت ہے۔ محنت کی پیداواریت سے مراد اشیاء و خدمات پیدا کرنے کی صلاحیت ہے جو تعلیم اور تر اور اس کے ساتھ ساتھ مزدوروں کی جسانی صحت اور دیگر کی وال پر حصہ ہوتی ہے۔ ایک عام پاکستانی صحت کی جو کہ قصیم بافت دار اور مند میں ہے اک تمام رات اور کم پر مند ہے اہل اس کی پیداوار ہت کم ہے اور کم یا ادار ے کا مطلب کم آمدنی ہوتا ہے۔
اداره سازی کا کردار نظام
معاشی ترقی کا حل متقی اور سر مالی و اتوں کی تخلیق کے ساتھ جاتی اور معاشرتی رویوں میں تبدیلی سے بھی عبارت ہوتا ہے۔ باسمتی سے مدلوں سے جاگیردارانہ نظام کے نتیجے میں ہمارے ساتھی اور معاشرتی رویوں میں ہیں مران رہتا ہی گیا ہے جو بذات خود معاشی ترقی کی راہ میں ہدی ، کارت ہے۔
آبادی کی ساخت
پاکستان کی آبادی کی ساخت بھی اس کی معاشی ترقی کی راور نار بس ہے راہ بڑی ہے۔۔۔ میں رکاوٹ ہے۔ کل آبادی کا اف ۳۵ ایصہ ہے ادواری سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہے باقی 10 فیصد حصر ین ہیں جس کی جیب سے ہے۔ تیس ہے۔ پاکستان کی کی ساخت اس کیا بھی معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیش آتی ہے۔
پالیسیوں کا عدم تسلسل
وطن عزیزعزیز کی معاشی ترقی کی رد میں ایک اہم کارت عدم تحلل پالیسیوں کا عدم تسلسل کی ہے۔ حکومت کی سرمایہ کاری ہستی اور دیگر پالسیاسی عدم شنسل کا کار ہیں جس کی وجہ سے سرمایہ کاری میں اضافہ نہیں ہوتا۔
بالائی ڈھانچے کی کمی
استان میں مالی ترقیکی رادر میں کی کی ایک اور صنعت کاری کے لئے درکار بنیادی انفراسٹرکچرکی کی ہی ہے۔ صنعت کاری کے لیے درکار بنیادی سہولیات متلال روائع نقل وحمل اور مواصلات ، مناسب مقدار میں دستیاب نہیں ہیں۔
بیورو کریسی کا منفی کردار
وطن عزیز کی معاشی ترقی میں ایک بڑی رکاوٹ پاکستان کی بیورو کر یس کا نفی کردار بھی ہے۔ لاتعداد پہیے اور بے معنی تو امین صنعتی اور معاشی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو "پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں" کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ