پودوں کی حفاظت میں مشینوں کی اہمیت ⇐ آج کل کا دور ایک مشینی دور ہے۔ اگر چہ ہمارے ملک میں زراعت کے میدان میں مشینوں کا رواج اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے۔ اس کے باوجود ہمارے کشان مشینوں کی ضرورت اور ان کی اہمیت و افادیت کو بہتر طور پر بجھنے لگے ہیں اور ان کے استعمال میں دلچپنی لے رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پچھلے چند سالوں سے دیسی بل کی بجائے مٹی پلٹنے والا ہل تر پچھالی اور پیچ دستہ اس کے علاوہ ہمارے ہاں بعض کا شتکار زرعی آلات کے استعمال میں بھی ترقی کر رہے ہیں۔ اس طرح ہمارے ملک میں ایسے چھوٹے بڑے زمینداروں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جن میں ٹریکٹر اور اسی قسم کے مونگ پھلی نکالنے والا بل تحریٹر دوسرے ترقی دادہ زرعی آلات مقبول ہو رہے ہیں اور کچھ زمیندار بھائیوں نے زرعی مشینوں کیسا تھ ساتھ اپنی فصلوں، پھلدار پودوں اور سبزیوں کو کیڑوں اور بیماریوں سے بچانے کیلئے زہریلی دوا چھڑ کنے اور دھوڑ نے کیلئے بھی مشینیں لی ہیں ۔ جن کا استعمال اب عام ہوتا جا رہا ہے۔ خرید پودوں کی حفاظت میں استعمال ہونے والی بہت سی مشینیں مثلا سپر میئرز اور ڈسٹرز ہیں ایسی مشینیں زیادہ تر ہاتھ سے چلائی جاتی ہیں۔ چند ایک پیٹرول اور ڈیزل کی مدد سے بھی چلائی جاتی ہیں۔ ہاتھ سے چلائی جانے والی مشینوں کی جگہ اب انجن سے چلنے والی مشینیں لے رہی ہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ انجن سے چلنے والی مشینوں کے ذریعے زہریلی دوا چھر کے اور دھوڑ نے کا کام بڑی جلدی اور بہتر طریقے سے ہو سکتا ہے۔
بڑے قدر کے پھلدار درختوں کی صورت میں انجن سے چلنے والی مشینیں ہی مفید اور کامیاب ثابت ہوتی ہیں۔
یہ جاننا ضروری ہے کہ اگر ایک کسان بڑی مشین خریدنے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو حکومت کے منظور شدہ بینکوں اور دیگر ذریعوں سے قرض حاصل کر کے اس قسم کی مشین خریدی جاسکتی ہے۔ اس مقصد کیلئے گاؤں کی سطح پر کو آپر یو فارم اور سوسائٹی بنائی جاسکتی ہے۔ جن کے تعاون سے اس طرح کی مشینیں خریدی جا سکتی ہیں۔ مشینیں دوستم دو قسم کی ہو سکتی ہیں۔ ایک ہلکے قسم کی جنہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے لے جایا جا سکتا ہے۔ اور دوسری بھاری قسم کی۔ ہاتھ سے چلانے والی چھوٹی مشین کو تھوڑے سے رقبے پر آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ رقبہ زیادہ ہو یا پھلدار باغوں میں پودوں کا قد بڑا ہو تو اس صورت میں سپرے کیلئے پاور مشین کا استعمال بہت مفید ہے۔
پودوں کی حفاظت کیلئے محکمہ زراعت کا عملہ تقریبا ہر یونین کونسل میں موجود ہوتا ہے۔ آپ کو جب بھی پودوں کی حفاظت کے سلسلے میں کوئی مشکل پیش آئے تو آپ محکمہ زراعت کے عملہ سے مشورہ کر سکتے ہیں۔
زہریلی دوائیں چھڑ کنے یا دھوڑ نے کیلئے جو مشہور مشینیں استعمال ہوتی ہیں ان کے نام درج ذیل ہیں۔
ہاتھ سے چلانے والی مشینیں
- جیکو بیسٹ ۔ ہڈسن
- دیل بیرو
- روٹیری ڈسٹر
- .کیپ سیک
ان کے علاوہ ہینڈ سیڈ ٹریٹر اور فٹ پمپ استعمال کئے جاتے ہیں
الیکٹروڈائن سپرئیر
ایک پر تیر جو آئی سی آئی امپیریل کیمیکل انڈسٹریز کے جدید الیکٹرولائن کے نام سے مشہور ہے اس کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔
الیکٹروڈائن سپرئیر کی خصوصیات
زہر یلی دو فصل پر سیح جگہ پر گرتی ہے۔ اس سپر لیئر کی چند ایک خصوصیات درج ذیل ہیں زہریلی دو فصل پر سی جگہ پر گرتی ہے۔ فصل کے مختلف حصوں پر اچھی طرح ا پراچھی طرح مرے ہو جاتا ہے یہاں تک کہ چوں کے نچلے حصوں پر بھی دوائی کا اثر ہو رجاتا ہے۔ اصل زہر کافی ایکڑ استعمال کم ہوتا ہے۔ اصل زیر مرے کے دوران کسی قسم کی سی قسم کی جسمانی خلیفہ ہوتی۔ کے با ہوتی۔ مانی تکلیف یا تھکاوٹ نہیں ہوتی ۔ اسری مشینوں کی طرح اس میں پانی کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ تو دل کے بند یا خراب ہونے کا اندیشہ نہیں ہوتا۔ دوائی چونکہ پودے پر گر کر اچھی طرح پھیل جاتی ہے۔ اس لئے استعمال کی جانے والی زہریلی دوائی کے ضائع ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ہیں۔ جو ۱۳۰ ایکٹر رقبے پر سپرے کرنے مالا مال ہوتے لیے کافی ہیں۔ اس میں موٹر کا استعمال بھی نہیں ہوتا ۔ اس لئے اس کو ہا لئے اس کو ہاتھ سے چلانا آسان نا آسان ہے۔ فاضل کی بھی ضرورت محل پرزہ جات پڑتی۔ آئی سی سی آئی کے مطابق مندرجہ ذیل نہ آئی کے مطابق مندرجہ ذیل فصلوں / پودوں پر الیہ جہ ذیل فصلوں / پودوں پر الیکٹرو ڈائن کے ذریعے سپرے کا کام کا کامیاب ثابت ہوا ہے۔ مثلا کپاس، پینے، مرچ، ٹماٹر، بھنڈی، بینگن، اور گلاب وغیرہ۔ یہاں پر اس بات کی وہ ما بات کی وضاحت ضروری ہے کہ کپاس کی فصل پر سولو پاور پر میٹر سے ۱۴ یکز رقبہ پر پرے کیا جا سکتا ہے جبکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ پودوں کی حفاظت کے پرانے اور روائتی طریقے اور استعمال ہونے والی مشینوں کو تیپ سیک پر میر کے ذریعے ایک دن میں ہوا ایکڑ رقبہ پر سپرے کیا جا سکتا ہے۔ نرالی بردار پر میٹر سے ۱۵ ایکڑ رقبہ پر پرے کیا جا سکتا ہے۔ بہتر بنایا جائے اور یو ایل ۔ وی استعمال کرنی چاہیے۔ مختلف کمپنیوں کی طرف سے اس کا کامیاب تجزیہ ٹنڈو جام میں ہو چکا ہے۔
مشینوں کے استعمال میں ضروری احتیاطیں
زہریلی دواؤں کے چھڑ کنے یا دھوڑ نے کیلئے کئی قسم کی مشینیں استعمال ہوتی ہیں۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ مشینوں کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے اور ان کی قیمتوں میں روز مرہ اضافہ بھی ہوتا جاتا ہے۔ اس لئے مشینوں کی پوری طرح دیکھ بھال کرنا ضروری ہے۔ اگر کسی مشین کی اچھی طرح دیکھ بھال نہ کی جائے تو وہ جلد خراب ہو کر بے کار ہو جاتی ہے اور کسان حضرات کا مالی نقصان ہوتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ پودوں کی حفاظت میں مشینوں کے استعمال میں ضروری احتیاطوں کے بارے میں ضروری اور بنیادی معلومات دی جائیں۔
عام طور پرشین تیار کرنے والی کمپنی مشین کے استعمال اور اس کی دیکھ بھال کے بارے میں ضروری ہدایات اور احتیاطیں ایک کتا بچے کی شکل میں بھیجتی ہے۔ ظاہر ہے کہ کینی کی بھی ہوئی ہدایات اور احتیاطوں پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔ آپ کو چاہئے کیا لیے کتابچے اور پر چے کو پڑھ کر خود سمجھیں یا محکمہ کے عملے سے اس سلسلے میں رہنمائی حاصل کریں۔
کام شروع کرنے سے پہلے تمام مشینوں کو چیک کریں۔ کیا تمام پردے اور ضروری سامان ان کے ساتھ موجود ہیں۔ میں مشین میں پانی ڈالتے وقت چھلنی کا استمال ضرور کریں تا کہ آپ کی نالی وی (لورل ) پوری طرح کھلی رہے اور ان میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہوسکے یعنی نوزل اور والو میں پھر پانچ سکتا ہے۔ مشین کے ساتھ لگی ہوئی ربڑ کی نالیوںکو کام کرتے وقت زمین کے ساتھ نہ مہینہیں بلکہ اوپراٹھائے رھیں اس طرح تالیاں نقصان سے محفوظ رہیں گی۔ کیوں کو گریس دیتے رہنا چاہیے۔ انجمن سے چلنے والی مشین کیلئے موبل آئل بہت ضروری ہے۔ اس لئے یہ احتیاط ضروری ہے کہ اپنی مشین کو چلانے سے پہلے موبل آئل چیک کر لیں ۔ اور کمپنی کی ہدایات کے مطابق موبل آئل مقر روح تک رکھیں۔ سردی کے موسم میں موبل آئل نمبر ۱۲۰ اور گرمی میں نمبر ۳۰ استعمال کریں۔ (1) ایر کمپریسری بیٹی کومل شدہ دو اسے اوپر تک نہ بھریں۔ بلکہ اس کو کسی حد تک ہوا کیلئے خالی رکھیں تا کہ اس حصے میں ہوا کے موجود رہنے سے مشین صحیح طور پر کام کر سکتے۔ ایک خاص قسم کی مشین “سیک” کے استعمال میں یہ ضروری ہے کہ اس کے ہینڈل کو زور سے نیچے تک نہ دہا ئیں۔ اگر یہ احتیاط نہ کی جائے تو ربڑ کی بولی کے پھٹ جانے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ ) انجمن کو چلانے سے پہلے میرے گن کے منہ کھولئے بہت ضروری ہے۔ یہ بھی خیال رہے کہ مشین کو شارٹ کرنے سے پہلے کاربوریٹر کا چوک بندر ہے اور انجن کے گرم ہونے پر کار بوریٹر کا چوک کھول دیا جائے۔ مشین کے سپارک پلک کی صفائی بھی بہت ضروری ہے۔ یہ یاد رہے کہ انجن سے چلنے والی مشین جب زیادہ رصے تک استعمال کی جاتی ہے تو اس کے سپارک پلک پر ایک سیاہ تبہ جم جاتی ہے جس کو کاربن کہتے ہیں۔ اس لئے ایسی سیاہ تہ ( کاربن ) کو بار یک ریگ مارے احتیاط سے صاف کر لیں اور اس کو پٹرول و غیر اسے دھولیں تاکہ مشین کے سٹارٹ کرنے میں آسانی رہے اس کے علاوہ ۔
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو "پودوں کی حفاظت میں مشینوں کی اہمیت" کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ