بچوں میں شرح اموات

بچوں میں شرح اموات

بچوں میں شرح اموات ⇐ اس شرح کا مقصد پیدائش سے لے کر 5 سال تک کی عمر کے بچوں میں اموات کی شرح معلوم کرنا ہے در اصل یہ شرح پیدائش شیر خوار بچوں میں اموات جیسی ہی ہے جس اس میں پیدائش سے لے کر ایک سال کی عمر تک کی اموات کی … Read more

شہر بندی

شہر بندی

شہر بندی ⇐ انیسویں صدی کے آغاز میں ہی برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ دنیا کے نقشے پر شہری آبادیوں والی اقوام کے طور پر ابھرے، جنہوں نے بعد ازاں شہر بندی اور شہری پھیلاؤ کو دنیاکے دیگرخطوں کیلئے ناگزیر تصور بنادیا۔ موجودہ زمانے میں لوگ زیادہ تر شہری آبادیوں میں یا ایسے قصبوں … Read more

ثقافت کے بنیادی عناصر و اجزاء

ثقافت کے بنیادی عناصر و اجزاء

ثقافت کے بنیادی عناصر و اجزاء ⇐ ثقافت کے بنیادی عناصر مندرجہ ذیل ہیں۔  علامات علامت کسی بھی ایسی چیز کو کہتے ہیں جو ایک کلچر میں بسنے والے لوگوں کے لئے کوئی خاص معنی رکھتی ہو۔ علامات کہیں بھی موجود معاشرتی زندگی کی بنیاد ہوتی ہیں۔ انہی کی وجہ سے قابل فہم معاشرتی تفاعل … Read more

متوقع عمر

متوقع عمر

متوقع عمر ⇐ کسی بھی معاشرے میں متوقع عمر ایک ایسا تصور ہے جو عام طور پر بہت استعمال کیا جاتا ہے مگر در حقیقت بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اس کے اصل مفہوم کو سمجھتے ہیں۔ پیدائش پر متوقع عمر کے اندازہ سے مراد یہ ہے کہ اگر اموات کی شرح مستقل … Read more

بالیدگی سے متعلق معاشی عوامل

بالیدگی سے متعلق معاشی عوامل

بالیدگی سے متعلق معاشی عوامل ⇐ معاشیات کا کردار ہماری زندگی کے ہر شعبے میں بالواسطہ یا بلا واسطہ پر ہمیشہ سے بہت اہم رہا ہے۔ لوگوں کی معاشرتی صورتحال ان کی زندگی کے بہت سے فیصلوں پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ ایک امیر آدمی اور ایک غریب آدمی اکثر زندگی کے بہت سے … Read more

ٹیکنالوجی ٹرانسفر

ٹیکنالوجی ٹرانسفر

ٹیکنالوجی ٹرانسفر ⇐ جدید ٹیکنالوجی اور مشینوں کے استعمال سے نہ صرف قدرتی وسائل کی افادیت میں بہت زیادہ اضافہ کیا جا سکتا ہے بلکہ افزائش آبادی کی وجہ سے ترقیاتی عمل کی راہ میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں اور مشکلات پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے … Read more

مفروضوں کے خواص

مفروضوں کے خواص

مفروضوں کے خواص ⇐ مفکرین نے مفروضوں کے چند خواص بتائے ہیں جن کے ذریعے مفروضے کو اچھا ہونے یا اچھا نہ ہونے کی شناخت کی جاتی ہے۔ واضح تصورات کے حامل  مفروضوں کی واضح تصورات کا حامل ہونا چاہئے۔ دوسرے لفظوں میں ہم کہ سکتے ہیں کہ مفروضےمیں ہم جتنے تصورات و خیالات بیان … Read more

زندگی کا دورانیہ

زندگی کا دورانیہ

زندگی کا دورانیہ زندگی کے دورانیہ کا مطلب یہ ہے کہ کوئی انسان ممکنہ طور پر زیادہ سے زیادہ کتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے یعنی کسی جاندار کو قدرتی طور پر زیادہ سےزیادہ کتنی عمر عطاکی گئی ہے کونکہ یہ تقریبا نا ممکن ہے کہ بالکل درست طور پر ایک انسان کی ممکنہ زیادہ … Read more

ثقافت کی اقسام

ثقافت کی اقسام

ثقافت کی اقسام ⇐ ماہرین بشریات و عمرانیات نے ثقافت کی مختلف اقسام بیان کی ہیں جن میں مادی ثقافت، غیر مادی ثقافت ، مثالی ثقافت اور حقیقی ثقافت اہم ہیں۔ مادی ثقافت مادی ثقافت سے مراد کسی بھی معاشرے میں موجود انسان کی بنائی گئی اشیاء یعنی وہ تمام چیزیں ہیں جنہیں دیکھایا وہ … Read more

افزائش آبادی کی پیمائش

افزائش آبادی کی پیمائش

افزائش آبادی کی پیمائش ⇐ افزائش آبادی کی پیمائش کے مختلف اقسام کو تفصیلاً اس یونٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ آبادی کی پیمائش اور اس کی اقسام کا جانا ہمارے لئے کسی علاقے میں آبادی کے بڑھنے یا گھٹنے کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ آبادی کے سائز میں تبدیلی کسی عرصے … Read more