بین الاقوامی نقل مکانی ⇐ دنیا میں نقل مکانی کارجحان تیزی سے فروغ پارہا ہے۔ سال 2003ء میں دنیا بھر میں بین الاقوامی نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 232 ملین تک پہنچ چکی ہے جو سال 2000 ء میں 175 ملین اور سال 1990 ء میں 154 ملین تھی۔
خصوصیات
مجموعی طور پر بین الاقوامی نقل مکانی کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔ لوگ عام طور پر محدود وسائل (قلیل وسائل) والے ممالک سے لا محدود وسائل یا خود کفیل ممالک کی طرف نقل مکانی کرتے ہیں۔
آبادی
بین الاقوامی نقل مکانی زیادہ آبادی (گنجان آباد) والے ممالک سے کم آبادی والے ممالک کی طرف ہوتی ہے
ترقی پذیر ممالک
زیادہ تربین الاقوامی نقل مکانی دنیا کے شمال اور ترقی یافتہ ممالک ( شمالی ترقی یافتہ دنیا) ( جرمنی، امریکہ برطانیہ آسٹریلیا کینیڈا وغیرہ) کی طرف ہوتی ہے۔
شمالی ممالک
جنوبی یا ترقی پذیر ممالک (جنوبی پسماندہ دنیا)(یوکرائن تر کی چائنہ ، بنگلہ دیش، بھوٹان افغانستان پاکستان فلپائن وغیرہ ) سال 2013 ء میں دنیا کے شمالی ممالک کی طرف بین الاقوامی نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 136 ملین ہے
تعداد
جو ٹوٹل بین الاقوامی نقل مکانی کا 59 فیصد ہے جب کہ جنوبی حصے کی طرف آنے والون کی تعداد 96 ملین تک پہنچ چکی ہے۔
اکثریت
بین الاقوامی نقل مکانی کرنے والوں کی دو تہائی اکثریت کے ، یورپ اور ایشیاء میں آباد ہے۔ سال 2013ء میں یورپ کی طرف جانے والوں کی تعداد 72 ملین جب کہ 71 ملین لوگوں کی بین الاقوامی نقل مکانی ایشیائی کہ بین ممالک کی طرف ہوئی۔
یورپ ایشیا شمالی امریکہ افریقہ
جس میں یورپ ایشیا شمالی امریکہ افریقہ اور دیگر ممالک میں شامل ہیں
جن کی طرف سب سے زیادہ بین الاقوامی نقل مکانی کار جحان پایا جاتا ہے۔
بین الاقوامی نقل مکانی کرنے والوں کی نصف آبادی (تمام بین الاقوامی نقل مکانی کا نصف) دنیا میں دس ممالک میں رہائش پذیر ہے۔
ان کی سب سے بڑی تعداد 46 ملین متحدہ ہائے ریاست امریکہ میں آباد ہے
بین الاقوامی نقل مکانی کرنے والوں کا تقریباً 20 فیصد ہے۔
ترقی پذیر ممالک
دوسرے نمبر پر روس ان کی تعداد 11 ملین جرمنی میں 10 ملین سعودی عرب میں 9 ملین، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بالترتیب 8 ملین ہے۔ کرنے والوں کی تقریباً نصف تعداد 48 فیصد خواتین پر مشتمل ہے۔ تاہم دنیا کے مختلف حصوں میں یہ تناسب یکساں نہیں ہے۔ جیسا کہ سال 2013ء میں ترقی پذیر ممالک میں بین الاقوامی کرنے والوں میں 52 فیصد خواتین تھیں۔
جنوبی خطوط
دنیا کے جنوبی خطوں میں ان کا مجموعی تناسب 43 فیصد ہے تاہم سری لنکا میں بین الاقوامی نقل مکانی کرنے والوں میں خواتین کا تناسب مردوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ جب کہ دنیا کے مجموعی طور پر یہ خواتین کا بین الاقوامی نقل مکانی کا رجحان پچھلی دو دہائیوں میں بڑھ گیا ہے۔
معیشت
جس میں بین الاقوامی معیشت میں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ جب کہ اسی عرصہ میں ایشیائی اور افریقی ممالک میں مردوں کی بین الاقوامی نقل مکانی کے بڑھتے اور مختلف عرصے کے دوران قیام کی وجہ سے ان خطوں میں خواتین کی بین الاقوامی نقل مکانی میں کمی آئی ہے۔
دنیا کے مختلف حصوں
سال 1990ء سے 2013 ء تک دنیا کے مختلف حصوں میں بین الاقوامی نقل مکانی میں خواتین کا تناسب درج ذیل گراف میں پیش کیا گیا ہے۔
شمالی خطوط
بین الاقوامی نقل مکانی کا بلحاظ عمر جائزہ لیا جائے تو شمالی خطوں کے مقابلے میں جنوبی خطوں میں (ترقی پذیر ممالک) کی جانب سے نقل مکانی کر نیوالے نسبتا کم عمر 24 سال تک کے لوگ ہیں جبکہ شمالی خطوں کی جانب بین الاقوامی نقل مکانی کرنیوالوں کی عمریں 25 سے 49 سال کے درمیان ہیں۔
اس کے علاوہ بڑی عمر کے لوگوں کی تعداد کا جائزہ لیا جائے
تو جنوبی خطوں میں بین الاقوامی نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد مقامی لوگوں سے زیادہ ہے۔
اس کی ممکنہ وجوہات میں بیرون ملک بہتر غذائی و دیگر سہولیات
یا پھر وطن واپسی میں دشواری وغیرہ شامل ہیں۔
جنوبی خطوں
بین الاقوامی نقل مکانی کرنے والوں کی دنیا کے جنوبی خطوں کی جانب اکثریت کم تعلیم یافتہ اور کم فنی مہارت پر مشتمل ہے جب کہ شمالی خطوں کی طرف زیادہ تر با صلاحیت اور ہنر مند افراد کی بین الاقوامی نقل مکانی کا رجحان پایا جاتا ہے ۔
ہمسائیہ ممالک کی جانب
جنوبی خطوں کی جانب پائے جانے والے اس رجحان کے ممکن وجوہات میں ہمسائیہ ممالک کی جانب غیر رسمی اور نسبتا آسان نقل مکانی سرفہرست ہے۔ تاہم دنیا کے جنوب میں واقع ممالک جیسے کہ ملائیشیا کچھ عرب ممالک اور جنوبی افریقہ ہنر مند اور با صلاحیت افراد کے لیے بین الاقوامی نقل مکانی کے لیے کشش رکھتے ہیں
عالمی بینک کلاسیفیکیشن
عالمی بینک کلاسیفیکیشن (2010–عالمی بینک کی درجہ بندی) کے مطابق طلبہ کی اکثریت دنیا کے ممالک میں نقل مکانی کرتی ہے۔ تعلیمی سال 10-2009ء کے مطابق ہر 5 بین الاقوامی طلب میں سے 5 دنیا کے شمالی ممالک میں رہائش پذیر ہیں تقریبا نصف سے زیادہ بین الاقوامی طلبہ کی تعداد دنیا کے جنوبی ممالک سے شمالی ممالک میں حصول تعلیم کیلئے اختیار کئے ہوئے ہے۔
ممکنہ اسباب
اس رجحان کے ممکنہ اسباب میں یورپ اور امریکہ کے تعلیمی اداروں کا اعلیٰ معیار مضبوط ساکھ نسبتا جزو وقتی کرنے کے بہتر مواقع شامل ہیں۔ یورپ اور امریکہ سے زر مبادلہ کی ترسیل کا رجحان نسبتا جنوبی خطوں کی طرف زیادہ پایا جاتا ہے۔ تاہم زر مبادلہ کی ترسیل کا رجحان دنیا کے جنوبی خطوں سے دوسرے علاقوں اور جنوب کی طرف بھی نمایاں اہمیت رکھتا ہے۔
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “بین الاقوامی نقل مکانی“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ
………..بین الاقوامی نقل مکانی ………..