مزدور انجمنیں
مزدور انجمنیں ⇐مردور انجمن سے مراد کسی پیشہ کے مزدوروں کی ایک ایسی تنظیم ہوتی ہے جومشتر کہ حقوق کے لیے وجود میں آتی ہے۔
پروفیسر ویب کے الفاظ میں
مزدور انجمن ایس با قاعدہ اور منظم تعلیم ہوتی ہے جس کا نصب العین مزدوروں کی مادی اور اخلاقی حالت کو برقرار رکھنا اور اس میں مرید بہتری کی کوشش کرتا ہے۔
پروفیسر سڈنی کے مطابق
مز دور انجمن مزدوروں کی ایک مستقل انجمن ہوتی ہے جس کا مقصد مزدوروں کے روزگار کے حالات کو خاص کا پر برقرار رکھتا اور انہیں بہتر بنانا ہوتا ہے۔
مزدور انجمنوں کے فرائض یا مقاصد
مزدوروں کی مادی اور اخلاقی حالت کو بہتر بنانا
مردور انجمنیں زیادہ اجرت طے کر کے اور زیادہ سہولتیں حاصل کر کے مزدور کی مالی اور اخلاقی حالت کو بہتر کرتی ہیں
کام کی شرائط کو آسان اور مناسب بنانا
مردور الجھیں کام کی شرائہ کو مناسب اور آسان بنانے کی کوشش کرتی ہیں تاکہ مزدوروں کو ناجا از الگ نہ کیا جائے ۔ انہیں منفر رو وقت بارت ملتی رہے۔ مزدوروں کی بے جابرطرفی کو روکا جاسکے اور مادے اور زیاری کی صورت میں مناسب معاملہ دار ہو جائے۔ ار کام کے ماحول کو بہتر بناتا انجنئیں کام کے ماحول کو خوشگوار بناتی ہیں۔ کارخانے میں صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں پر مل کو یقینی جاتی ہیں تا کہ مردوں کی گفتم وار زیادہ ہو اور اجرتوں میں اضافہ مسکن بنایا جا سکے۔
استعداد کار میں اضافہ
انجمن کی کوششوں سے کارخانے میں مستقل نوعیت کی ایک بہترین فضا قائم ہوتی ہے جس سے مردوں کا اتصال کم ہوتا ہے۔ یوں مر دور خوشی اور لگن سے کام کرتا ہے اور اس کی استعداد کار میں اضافہ ہوتا ہے جس سے اجرتوں میں اضافے کی راہ ہموار ہوتی ہے۔
مزدوروں کی قوت سودا بازی کو مضبوط بناتا
انجمن محنت کی رسمہ پر کنٹرول کر کے مزدور کی قوت سودابازی کو مالک کے مقابلے میں مضبوط بنانے کی کوشش کرتی ہیں۔
مزدوروں کے مسائل سے انتظامیہ کو آگاہی دلانا
انجمن کا یہ اہم فرض ہے کہ وہ مزدوروں کے متعلق تمام مسائل اور ان کے جائز مطالبات انتظامیہ تک پہنچائے تا کہ کام تسلسل سے چلتا رہے۔ آتے اور مزدور میں بہتر حلق پیداوار کو جڑ جاتا ہے۔
حادثات کی صورت میں معاوضہ کی ادا نیکی کروانا
بعض اوقات کام کے دوران اچانک حادثے کی وجہ سے مزدور معذور ہو جاتا ہے اور کام کے قابل نہیں رہتا۔ اس صورت میں انجمن اس امر کو یقینی جاتی ہے کہ آجر معقول معاوضہ ادا کرے۔
مزدورروں کے بچوں کے لئے تعلیم ورہائش کی سہولتوں کا انتظام کرنا
انجمن اس بات کی بھی بھر پور کوشش کرتی ہے کہ وہ مزدور کے بچوں کو مفت تعلیم دلوانے کا انتظام کرے۔ انجمن مزدوروں کی رہائشی کالونیاں اخوانے کی بھی کوشش کرتی ہے۔
مزدوروں کے مقدمات کی پیروی کرتا
آجر اور مزدور کے جھگڑے کبھی بھی قانونی چارہ جوئی تک پائی جاتے ہیں۔ انجمن اپنی مداخلت سے مقدمات کا فیصلہ کروانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
رسد پر کنٹرول
انجمن منسب الا ان سے کر کے مزدوروں کی رسد پر کنٹرول کرتی ہے تا کہ شرح اجر ہے مناسب کام پر مقرر ہے۔ محنت کی طلب کی نبوت اگر رسد زیادہ ہو جائے تو اجرت کے گرنے کا امکان ہوتا ہے۔
مزدوروں میں اتحاد قائم رکھنا
انجمن کی کامیابی کے لئے ضروری ہے مزدوروں کے درمیان اتحاد قائم رہے۔ اس لئے انجمن وقتا فوقتا مزدوروں سے ملاقات کر کے ان کی رائے لیتی رہتی ہے اور اس طرح مزدوروں کو تھر رکھتی ہے تا کہ اپنے مقاصد حاصل کرتی رہے۔
کم سے کم اجرت اجرت اقل کا تصور
حکومت آجروں کے ہاتھوں مزدوروں کا استحصال ختم کرنے اور مزدوروں کے مالی حالات سدھارنے کے لئے مختلف صنعتوں یا کلی سلیم پر تمام صنعتوں میں مزدوروں کی اجرتوں کی کم سے کم حد مقرر کر دیتی ہے جسے ” اجرت اقل” کہتے ہیں۔ اس اجرت سے کم احمرت و یا قانونی طور پر جرم ہوتا ہے۔ جو دوروں کی کم سے کم اجرت مقرر کرتے وقت مزدوروں کی استعداد، قیمتوں کی موی سال اور کام کی نوعیت کومد نظر رکھا ہے۔ ہے اجرتوں کا یہ معیار مستقل نوعیت کا نہیں ہوتا بلکہ قیمتوں کی تبدیلیوں سے یہ معیار بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے۔
اجرت اقل کے فوائد
مزدوروں کا استحصال ممکن
مزدوروں کی کم از کم اجرتیں مشتر کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ن کا استحصال ہم مکن ہو جاتا ہےاور کم از کم آج ہمیں ہر حال میں ادا کرنی ہوتی ہیں تا کہ آج مزدوروں کی طرف سے قانونی چارہ جوئی سے بیچ سکے۔
بہتر معیار زندگی
اجرتوں کا کم از کم معیار مقرر کرتے وقت قیمتوں کی سطح کو پیش نظر رکھا جاتا ہے۔ اس طرح مزدور کی قوت خرید میں کی نہیں ہوتی اور اور اطمینان سے عمل پیدائش میں اپنا کردار ادا کرتا رہتا ہے۔
صلاحیت میں اضافہ
معقول اجرت کی وجہ سے مزدوروں کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور وہ دلجمعی سے کام کر کے پیداوار میں اضافہ کا موجب بنتے ہیں۔ معاشرتی اور سالمی حالت میں بہتری پیدا ہوتی ہے۔
آجرین کی مستعدی میں اضافہ
کم سے کم اجرت دینے کے لئے صرف مستعد آخرین ہی شعبے میں رو جاتے ہیں۔ نائل اور غیر مستعد آخرین آخر کار اپنا کام بند کردیتے ہیں
معاشی انصاف کا حصول
مزدوروں کو ان کی مزدوری کا حق مل جاتا ہے اس طرح معاشی انصاف کے تقاضے پورے ہوتے ہیں
اجرت اقل کے نقصانات
اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
کم سے کم اجرت مقرر ہونے سے لاگت پیدائش میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ آجرین اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کر دیتے ہیں ہوں حقیقی اکر نہیں کم ہو جاتی ہیں اور مزدوروں کی قوت خرید کم ہو جاتی ہے۔
بے روزگاری میں اضافہ
نا اہل اور غیر مستعد آجر کم سے کم اجرت دینے سے قاصر ہوتے ہیں۔ اس لئے یا تو وہ کاروبار بند کر دیتے ہیں یا مزدوروں کی بجائے مشینوں کا استعمال شروع کر دیتے ہیں یوں بے روزگاری پیدا ہوتی ہے۔
مستعد مزدوروں کو نقصان
کم سے کم اجرت مقرر ہونے سے ایک پہلے میں کام کرنے والے تمام مزدوروں کو یکساں اجرت ملتی ہے۔ اس طرح غیر مستعد در دور تو فائدہ اٹھاتے ہیں لیکن محنتی اور مستعد مزدور نقصان میں رہتے ہیں کیونکہ ان کو ان کی محنت کے مساوی اجرت نہیں ملتی۔
نجی سرمایہ کاری کی اصول شکنی
کم سے کم اجرت مقرر ہونے سے آجرین کا منافع کم ہو جاتا ہے اس لئے ابھی سرمایہ کاری کی رفتار ست ہو جاتی ہے۔
کم سے کم رحمت کے تعین اور ناف میں مشکلات
کم سے کم اجرت کا تعین ایک مشکل کام ہے کیونکہ اس کے تعین کے لئے کوئی معیاری پیانہ موجود نہیں لیکن اگر کم سے کم اجرت کا تعین کر بھی لیا جائے تو اس کے نفاذ کا عمل نہایت پیچیدہ اور مشکلات سے بھر پور ہے۔
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “مزدور انجمنیں“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ