ملکی معیشت میں پودوں کی حفاظت کی اہمیت

نامیاتی زہریں

ملکی معیشت میں پودوں کی حفاظت کی اہمیت نامیاتی زہروں کو تین مشہور گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ملکی معیشت میں پودوں کی حفاظت کی اہمیت

گلوری نائٹیڈ ہائیڈرو کاربن زہریں

اس گروپ میں جو زہریں آتی ہیں ان کے نام یہ ہیں۔ ڈی۔ ڈی ٹی کی ان سی  اساکسائین ڈائی ایلڈرین  اینڈرین پنا گھور گروپ کی زہروں کوکلورین اور ہائیڈ روجن گیسوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ زہریں نقصان دہ کیڑوں کو ختم کرنے کے کام ۔ آتی ہیں۔ یہ پانی میں جلدی حل نہیں ہوتیں۔

زہریں کیڑوں کے جسم میں بہت جلدی اثر کرتی ہیں۔

آر گیتیو فاسفورس زہریں 

اس گروپ میں فاسفورس ایک ضروری حصہ ہے جو کیڑوں کو مارنے کیلئے موثر ثابت ہوتا ہے۔ یہ گروپ دو حصوں میں شامل ہے۔

  • پودوں میں غیر سرائیت کرنے والی زہریں
  •  پودوں میں سرائیت کرنے والی زہریں

پودوں میں سرائیت کرنے والی زہریں

یہ ایسی ۔ زہروں کو جذب کرنے کیلئے جز اور پتے کام آتے ہیں۔ اس طرح یہ دوائیں جذب ہو کر پودوں میں ایک جگہ قسم کی زہریں ہیں کہ جب ان کو پودوں پر چھڑ کا جائے تو وہ کیڑوں سے حملہ شدہ پودوں میں جذب ہو جائیں سے دوسری جنگ پانچ سکتی ہیں۔ جب اس قسم کی زہر کو حملہ شدہ پودے پر چڑ کا جاتا ہے۔ تو حملہ کرنے والے کیڑے کئی طریقوں سے مر جاتے ہیں۔ مثلا

  • پودا کھانے سے
  • پودے کا رس چوسنے سے

پودوں میں غیر سرائیت کرنے والی زہریں

 ڈائی زیان

 گوزاتیان

میتھائل پر اتمیان 

میلاتیان

کاربامیٹ

ان زہروں میں کاربالک تیزاب ایک ضروری حصہ ہے۔ سیون  اور سویڈال زہریں اس گروپ میں آتی ہے۔

کیڑے مار دواؤں کے اثر کے طریقے

 معدہ کے ذریعے اثر کرنے والی زہریں مثلاً سنکھیا۔ زہر علی دوا میں مختلف صورتوں میں کیڑوں کو ہلاک کرنے کا سبب بنتی ہیں۔ جو درج ذیل ہیں۔

  •  جسم کے ساتھ لگ کر اثر کرنے والی زہر میں مثلا کمونٹین
  • گیس کی شکل میں اثر کرنے والی زہریں مثلا فاسفین

زہروں کی مختلف صورتیں

تمام کیڑے مار دوا میں ایک ہی صورت میں یا شکل میں نہیں ہوتیں۔ بلکہ وہ مختلف صورتوں میں پائی جاتی ہیں۔ یہ صور تمھیں درج ذیل ہیں۔

  • دھورا
  • گیس  دھونی
  • محلول
  • دانے دار
  • پاؤڈر

دھورا

ایسی زہریلی دوا جو خشک حالت میں کسی دوسرے غیر معدنی مادے سے ملا کر استعمال کی جائے اس کو دھوڑا کہتے ہیں۔ ان کی مناسب مقدار راکھ میں ملا کر استعمال کرتے ہیں۔

محلول

جو زہریں پہلے ہی سے نامیاتی شکل میں حل شدہ ہوتی ہیں۔ انہیں پودوں پر بہت احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے کیونکہ اس قسم کی زہریں اگر ضرورت سے زیادہ مقدار میں استعمال کی جائیں تو پودوں کے جلنے کا ڈر ہوتا ہے۔

پاؤڈر

ایسی قسم کی دوائیں دھوڑا اسے کافی ملتی جلتی ہیں۔ لیکن استعمال کے دوران ان کو پانی میں ملا کر سپرے کرتے ہیں۔ پاؤڈر والی کیڑے مار دوا پانی میں حل نہیں ہوتی ۔ ایسی دواؤں کے ذرات پانی میں نہیں کھلتے۔

دانے دار

دانے دار زہر کا استعمال دوسری صورتوں کی نسبت آسان ہے۔ اس کا استعمال زمین میں ڈالنے کے علاوہ کسی کھاد میں ملا کر بھی کیا جا سکتا ہے۔

گیس دھونی

کچھ ایسی زہر کی دوائیں ہیں جو گیس ( دھونی) کی شکل میں کیڑوں ، چوہوں اور دوسرے نقصان پہنچانے والے جانوروں کو ہلاک کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں۔ اس قسم کی زہریلی دواؤں کو اکثر گوداموں میں ذخیرہ شدہ غلہ پر حملہ اور کیڑوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں

زہریلی دواؤں کے اثر سے کسی حادثے کا شکار ہو جانا

احتیاطوں کے باوجود اگر کوئی شخص زہریلی دواؤں کے اثر سے حادثے کا شکار ہو جائے مثلا ۔

  • زہر کے سونگھنے کی وجہ سے اثر یا حادثہ
  • زہر کے نکلنے کی وجہ سے اثر یا حادثہ
  • زہر کے جلد پر لگنے کی وجہ سے اثر یا حادثہ
  • زہر کے آنکھ میں گرنے کی وجہ سے اثر یا حادثہ

تو ایسی صورت میں طبی امداد کے بارے میں درج ذیل معلومات مفید ثابت ہوں گی۔

زہریلی دواؤں کے اثر سے کسی حادثے کا شکار ہو جانا

زہر کے لگنے کی وجہ سے اثر یا حادثہ

اگر غلطی سے زہر نگل لیا گیا ہو تو ایسے شخص کو فورا تے  کرانے کا عمل کیا جائے اور قے کرانے کیلئے حلق میں انگلی پھیر جائے۔ زیادہ سے زیادہ مقدار میں پانی پلایا جائے۔ ایسا کرنے سے معدہ کے اندر سے زہریلا مادہ خارج ہو جائیگا۔ تے کرانے کا عمل اس وقت تک جاری رکھیں جب تک یہ یقین نہ جائے کہ پیٹ کے اندر سے تمام زہریلی دوا خارج ہو چکی ہے۔

حادثے کے شکار شخص کو نمک والا نیم گرم پانی پلانے سے قے آنے میں مدد ملتی ہے۔ 

بیہوش شخص کو قے کروانے سے پر ہیز کرنا چاہیے۔ حادثے کے شکار شخص کو بیہوشی کی حالت میں کھانے پینے کیلئے کچھ نہ دیا جائے۔ حادثے کا شکار شخص جب پوری طرح قے کر چکے تو اس کو کچا انڈا اور دودھ دینا چاہیے تا کہ معدہ کے اندریا کھچاز ہر یلا مادہ جذب کرنے میں فائدہ مندہ ثابت ہو سکے۔ حادثے کے شکار شخص کو کسی آرام دہ جگہ پر لٹادیں۔

حادثہ کی صورت میں جتنی جلدی ممکن ہو۔ کسی ڈاکٹریا طبیب کو بلانے کا بندوبست کرنا چاہیے اور ڈاکٹر کو بتانا چاہیے۔ کہ کونسی دوا استعمال کی گئی ہے۔

زہر کے سونگھنے کی وجہ سے اثر یا حادثہ

سانس کے ذریعے زہر کے داخل ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل اقدامات کرنا چاہئیں۔ الف) اگر کوئی شخص غلطی سے زہر کو استعمال کے دوران زیادہ دیر تک سونگھتا رہا ہو تو اس کو گیس یا دھونی دیتے ہو۔ گودام سے دور کسی کھلی جگ لے جائیں تا کہ وہاں اس کو تازہ ہوا (آکسیجن) کافی مقدار میں مل سکے۔ حادثے کے شکار شخص کو کسی آرام دہ جگہ پر لینا رہنے دیں۔ سردی کے موسم میں اس کے جسم کو گرم رکھیں اور اگر آپ یہ دیکھیں کہ اس کو سانس لینے میں کوئی مشکل پیش آرہی ہے تو ایسے شخص کو بٹھا دینا چاہیے۔ اس طرح اس شخص کو کسی حد تک آرام مل سکے گا۔ اس دوران اگر اس پر بیہوشی کے اثرات ظاہر ہور ہے ہوں تو آپ اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ اس کو سانس لینے میں کوئی دشواری پیدا نہ ہو۔

حادثے کے شکار شخص کو بیہوشی کے دوران اگر قے آنا شروع ہو جائے تو اس کا پہلو بدل دیا جائے۔

حادثے کے شکار شخص کو بیہوشی کی حالت میں تہانہ رہنے دیں اور اس کا دھیان رہیں۔ اگر حادثے کے شکار شخص کو سانس لینے میں کوئی دشواری پیش آرہی ہو تو کسی مصنوعی طریقے سے سانس جاری رکھنے کی کوشش کی جائے۔ یہ عمل اس وقت تک جاری رکھیں جب تک اس کو سانس خود بخودن آنے لگے۔

زیر کے جلد پر لگنے کی وجہ سےاثر یا حادثہ

اگر دوا کے چھڑکاؤ کے دوران جلد پر زہر کا اثر معمولی قسم کا ہو تو ایسی جگہ کو پانی اور صابن سے اچھی طرح دھولیں جب جسم کے زیادہ حصے پر زہر کا اثر ہو چکا ہو یعنی جلد پر یا کپڑوں پر زیادہ مقدار میں زہر پڑ جائے تو ایسے زہر والے کپڑوں کو لیں۔ ان کپڑوں کو اچھی طرح دھونے کے بعد دوبارہ استعمال میں لائیں۔

خطرے کی صورت میں ڈاکٹر کو بلایا جائے اور سپرے کی جانے والی دوائی کے متعلق ڈاکٹر کو معلومات فراہم کی جائیں تا کہ وہ خاطر خواہ مدد کر سکے۔

آنکھ میں گرنے کی وجہ سے زہر کا اثر یا حادثہ

کسی زہر کے قطرے آنکھ میں پڑ جانے کی صورت میں مندرجہ ذیل اقدامات کئے جائیں۔ حادثے کے شکار شخص کی آنکھ کوصاف پانی سے ورا ادھولیا جائے۔ اس دوران ہونے کو بار بار تھا میں تاکہ آکھے میں پانی اچھی طرح پہنچ جائے۔ آنکھ کو ادھر ادھر کھا کر تازے پانی میں ڈبوئیں۔ یہ کل کوئی دس پندرہ منٹ تک  جاری رکھیں ۔

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو "ملکی معیشت میں پودوں کی حفاظت کی اہمیت"  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                 

👈🏻مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

MUASHYAAAT.COM

Leave a comment