امنیت

امنیت ⇐بیماریاں پیدا کرنے والے جراثیموں کے خلاف جسم میں پیدا ہونے والی مدافعت کو امیت استثنیٰ کہتے ہیں۔ امنیت دو طرح کی ہوتی ہے۔

قدرتی امنیت

مصنوعی امنیت

Security The immunity developed in the body against disease-causing germs is called immunity. Security is of two types.

  • Natural security
  • Artificial security

امنیت

قدرتی امنیت

آپ نے سنا ہوگا کہ خسرہ، کن پیڑے، چیچک وغیرہ کی بیماری اگر ایک دفعہ ہو جائے تو پھر وہ دوبارہ نہیں ہوتی ، اس کی وجہ یہ ہے کہ جب یہ بیماری ہوتی ہے تو جسم اس کے خلاف اتنی مقدار میں انٹی باڈیز پیدا کر لیتا ہے کہ اگر دوبارہ کبھی یہ جراثیم خون میں چلے بھی جائیں تو یہ مادے انہیں ختم کر دیتے ہیں۔

Natural Security

You must have heard that once you get measles, mumps, smallpox, etc., you will never get them again. This is because when you get this disease, the body produces so many antibodies against it that if these germs ever enter the blood again, these substances will destroy them.

بیماری

اس طرح انسان اس بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔ اس طرح اس بیماری کے بعد پیدا ہونے والی امنیت قدرتی امنیت کہلاتی ہے۔

Disease

In this way, a person is protected from this disease. Thus, the security that arises after this disease is called natural security.

مصنوعی امنیت

کسی بیماری کے خلاف جسم میں مصنوعی امنیت پیدا کرنے کیلئے اس بیماری سے مردہ یا کمزور جراثیم ٹیکے کے ذریعے خون میں شامل کر دیے جاتے ہیں۔ یہ مس ویکسینیشن کہلاتا ہے۔

Artificial immunity

To create artificial immunity in the body against a disease, dead or weakened germs of the disease are introduced into the blood through vaccination. This is called miss vaccination.

انٹی باڈیز

یہ کمزور جراثیم انسان کوبیمارنہیں کر سکتے لیکن خون میں ان کے خلاف انٹی باڈیز بن جاتے ہیں اس کے بعد اگر بیماری کے صحت مند جراثیم خون میں داخل ہوں تو یہ انٹی باڈیز ان کو ختم کر دیتے ہیں۔

Antibodies

These weak germs cannot make humans sick, but antibodies are formed in the blood against them. After that, if healthy germs of the disease enter the blood, these antibodies destroy them.

امنیت پیدا کرنے کیلئے ویکسینیشن

امنیت پیدا کرنے کیلئے ویکسینیشن کے علاوہ ایک اور طریقہ بھی استعمال کیا جاتا ہے جس میں کسی بیمار شخص کے خون سے انٹی باڈیز لے کر تندرست آدمی کے خون میں شامل کر دیے جاتے  ہیں۔ ہیں۔ اس قسم کی امنیت دیر پا نہیں ہوتی اور جو نہی یہ انٹی باڈیز ختم ہوتے ہیں دوبارہ امنیت پیدا کرنی پڑتی ہے۔

Vaccination to create security

Apart from vaccination, another method is also used to create security, in which antibodies are taken from the blood of a sick person and added to the blood of a healthy person. This type of security does not last long and when these antibodies are depleted, security has to be created again.

امنیت پیدا کرنے کیلئے ویکسینیشن

امنیت کا پروگرام

متعدی امراض کی روک تھام کیلئے (ویکسین) کے ذریعے جسم میں مصنوعی امنیت پیدا کی جاتی ہے ذیل میں مختصر  چند بیماریوں کے متعلق ان کے خلاف امنیت حاصل کرنے کے طریقے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

Security Program

To prevent infectious diseases, artificial security is created in the body through (vaccines). Below is a brief description of some diseases and how to gain security against them.

 کالی کھانسی

عموما تین یا چار ماہ کی عمر کے بچے اس مرض کا شکار ہوتے ہیں اس بیماری کا جرثومہ سانس کے ذریعے پھیپھڑوں میں داخل ہوتا ہے۔ مریض کے تھوک اور بلغم میں جرثومہ موجود ہوتا ہے۔ لہذا مریض کے تھوک وغیرہ پر چونا ڈال دیا کریں یا ٹشوپر تھوکنے کیلئے استعمال کریں جنہیں جلایا جا سکے اس مرض کے خلاف امنیت پیدا کرنے کیلئے انٹی باڈیز ٹیکے کے ذریعے خون میں داخل کیے جاتے ہیں۔

Whooping cough

Generally, children aged three or four months are susceptible to this disease. The germ of this disease enters the lungs through inhalation. The germ is present in the patient’s saliva and mucus. Therefore, lime should be poured on the patient’s saliva etc. or used to spit on a tissue which can be burned. To create security against this disease, antibodies are introduced into the blood through vaccination.

خناق

گلے کے غدود، ناک اور سانس کی نالیوں کو متاثر کرنے والی اس بیماری کی وجہ ایک بیکٹیریا ہے۔ بیکٹیریا کے باعث خون میں زہر پیدا ہوتا ہے۔ جو تمام جسم تک پہنچ کر بافتوں کو ضرر پہنچاتا ہے یہ بیماری ایک شخص سے دوسرے کو آسانی لگ سکتی ہے۔ بچپن میں ہی اس کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگوا لینے چاہیں۔

Diphtheria

This disease, which affects the glands in the throat, nose, and respiratory tract, is caused by a bacteria. The bacteria produce a toxin in the blood. This poison can spread throughout the body and damage tissues. This disease can be easily transmitted from one person to another. It is important to get vaccinated against it in childhood.

تشنج

تشنج کے جراثیم بھی خون میں ایک زہر پیدا کرتے ہیں۔ جو دماغ ، اعصاب اور عضلات کو متاثر کرتا ہے اور عضلات میں تشنج اور کھنچاؤ کی سی کیفیت پیدا ہوتی ہے تشنج کا باعث بننے والے بیکٹیر یا یا جراثیم گندگی میں ملتے ہیں

Tetanus

Tetanus bacteria also produce a toxin in the blood. It affects the brain, nerves, and muscles, causing spasms and twitching in the muscles. The bacteria or germs that cause tetanus are found in dirt.

زخم

اس لیے سڑک سے اگر کوئی زخم آجائے تو اس کیلئے فوراً اس مرض کا ٹیکہ لگوالینا چاہیے تا کہ اگر سڑک سے اس کا جرثومہ کئی ہوئی جلد کے راستے جسم میں داخل ہو بھی گیا ہے تو وہ بیماری کا سبب نہ بنے۔

Wounds

Therefore, if a wound occurs on the road, one should immediately get vaccinated against this disease so that even if the germs from the road have entered the body through the broken skin, they do not cause the disease.

زخم

مصنوعی امنیت

اس کے خلاف مصنوعی امنیت حاصل کی جاتی ہے۔ جو صرف چار یا پانچ سال تک رہتی ہے۔ اس لیے اس عرصے کے بعد اس کا ٹیکہ دوبارہ لگوانا پڑتا ہے۔

Artificial immunity

Artificial immunity is obtained against it. It lasts only for four or five years. Therefore, after this period, it has to be re-vaccinated.

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “امنیت  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔                

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *