ابتدائی طبی امداد ⇐ حادثہ کسی وقت اور کسی بھی جگہ پیش آسکتا ہے اور ہر عمر کے افرادکو اس سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ بعض حادثات میں انفرادی نقصان ہوتا ہے تو بعض اوقات اجتماعی نقصان بھی بھگتنا پڑتا ہے۔
First Aid Accidents can happen at any time and in any place and can affect people of all ages. Some accidents result in individual harm, while others result in collective harm.
نا گہانی صورتحال
ایسی نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہر شہری کا فرض اور قومی ذمہ داری ہے کہ اسے ابتدائی طبی امداد سے واقف ہونا چاہیے کیونکہ بروقت اور صحیح امداد سے نہ صرف فرد کی جان بچ سکتی ہے بلکہ متاثرہ شخص سے وابستہ افراد کو بھی جذباتی اور مالی نقصان سے بچایا جاسکتا ہے۔
Emergency Situation
It is the duty and national responsibility of every citizen to be familiar with first aid in order to deal with such an emergency situation, because timely and proper assistance can not only save the life of the individual but also protect the people associated with the affected person from emotional and financial loss.
ابتدائی طبی امداد کے اصول
حادثے کے بعد حو صلے اور ہمت سے کام لینا چاہیے جو لوگ اس حادثے کا شکار ہوں انہیں تسلی دینی چاہیے اور ان کی ہمت بندھانی چاہیے ۔
Principles of First Aid
After an accident, one should act with courage and enthusiasm. Those who are victims of the accident should be comforted and their courage should be built.
چند اہم اصول
سڑک پر ہونے والے حادثوں کے سلسلے میں ابتدائی طبی امداد کے ضمن میں چند اہم اصول درج ذیل ہیں۔
ان پر عمل کرنے سے جان نقصان کا احتمال کم ہو جاتا ہے۔
Some important principles
- The following are some important principles regarding first aid in road accidents.
- Following them reduces the possibility of loss of life.
ٹریفک کنٹرول
ٹریفک کو اس طرح کنٹرول کیا جائے کہ مزید حادثہ ہونے کا امکان نہ ہو۔ اس کیلئے پاس کھڑے لوگوں اور ڈرائیوروں سے مدد لی جاسکتی ہے۔ ان لوگوں کا یہ ا خلاقی فریضہ ہے کہ وہ امداد پہنچا ئیں ۔
Traffic Control
Traffic should be controlled in such a way that there is no possibility of further accidents. For this, help can be taken from bystanders and drivers. It is the moral duty of these people to provide assistance.
زخمی
زخمی کو صرف اس وقت حادثے کی جگہ سے دور کرنا چاہیے جب آگ لگنے یا پاس سے گزرنے والی ٹریفک سے مزید نقصان کا خطرہ ہو ۔ ایسی صورتحال میں زخمی کو نہایت احتیاط سے اٹھانا چاہیے، خصوصاً اس وقت جب حادثے کا شکار فرد کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہو یا وہ کمر میں درد کی شکایت کرے۔
Injured
The injured person should only be removed from the scene of an accident if there is a risk of fire or further damage from passing traffic. In such a situation, the injured person should be lifted with great care, especially if the victim has a broken bone or complains of back pain.
خون
حادثے کی صورت میں زخمی کے خون کو جتنی جلدی ممکن ہو کسی خشک اور صاف کپڑے یا ہاتھوں کے دباؤ سے بند کرنا چاہیے۔ اوپر سے رومال یا پٹی باندھ دینی چاہیے تا کہ زیادہ خون ضائع نہ ہو۔
Bleeding
In the event of an accident, the bleeding of the injured person should be stopped as soon as possible with a dry and clean cloth or pressure from the hands. A handkerchief or bandage should be tied on top to prevent excessive blood loss.
طبی امداد کی فراہمی
حادثے کی صورت میں جتنی جلد ہو سکے با قاعدہ طبی امداد حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
پاس موجود لوگوں اور گزرنے والے ڈرائیوروں کے ذریعے ایمبولینس اور ڈاکٹر کے حصول کی کوشش کرنی چاہیے۔
ساتھ ہی پولیس کو اطلاع دینے کی کوشش کرنی چاہیے۔
Providing Medical Assistance
- In the event of an accident, one should try to get proper medical assistance as soon as possible.
- One should try to get an ambulance and a doctor through the people nearby and passing drivers
- . At the same time, one should try to inform the police.
زخمی کی دیکھ بھال
حادثے کے بعد زخمی کو زیادہ چلانا پھرانا نہیں چاہیے بلکہ اسے لٹائے رکھنا چاہیے۔ جائے حادثہ کے قریب کہیں کمبل یا چادر اگر دستیاب ہو تو مریض کے اوپر نیچے ڈال کر اسے گرم رکھنا چاہیے۔ زخمی کو کھانے پینے کیلئے کچھ نہ دیں کیونکہ بعض حادثوں کی صورت میں مریض کو ہسپتال پہنچتے ہی بے ہوشی کی دوا دینا پڑتی ہے۔
Care of the injured person
After an accident, the injured person should not be moved around much, but should be kept lying down. If a blanket or sheet is available near the accident site, place it over the injured person and keep him warm. Do not give the injured person anything to eat or drink, because in some accidents, the patient has to be given anesthesia as soon as he reaches the hospital.
طبی امداد کا سامان
گاڑی چلانے سے پہلے یہ یقین کر لینا چاہیے کہ ابتدائی طبی امداد کا سامان گاڑی میں موجود ہے اور اسے استعمال کرنے کا طریقہ بھی آنا چاہیے۔
First aid kit
Before driving, make sure that first aid kit is available in the vehicle and know how to use it.
ٹیٹنس کا ٹیکہ
سڑکوں یا کچے راستوں پر چھوٹے موٹے حادثے ہوتے رہتے ہیں ۔ نو جوان یا بڑھتی ہوئی عمر کے بچے ایسے حادثوں کے دوران لگنے والی خراشوں اور زخموں کا سنجیدگی سے نوٹس نہیں لیتے ۔
Tetanus vaccination
Small accidents happen on roads or dirt paths. Young or growing children do not take the scratches and wounds that occur during such accidents seriously.
معمولی سازخم
ارد گرد کے افراد بھی ” ارے کوئی بات نہیں، معمولی سازخم ہے تم تو جوان ہو بہادر ہو مقابلہ کرو جیسے جملے کہہ کر ہمت بندھاتے ہیں۔
Minor conspiracy
People around me also try to build up my courage by saying things like, “Hey, it’s nothing, it’s a minor conspiracy, you’re young, you’re brave, fight back.”
ڈیٹول ملے نیم گرم پانی
ایسے حادثوں کو جو بظاہر معمولی نظر آتے ہوں ہر گز معمولی نہیں سمجھنا چاہیے اور جتنی جلدی ممکن ہو ( 24 گھنٹوں کے اندر ٹیٹنس کا ٹیکہ لگوانا چاہیے اس کے بعد ڈیٹول ملے نیم گرم پانی سے نہا لینا چاہیے تا کہ کوئی چھوٹی سی تکلیف مستقبل کی بڑی تکلیف کا سبب نہ بن پائے ۔
Dettol mixed with lukewarm water
Such accidents that seem minor should not be considered minor and tetanus vaccination should be administered as soon as possible (within 24 hours) and then bathed with Dettol mixed with lukewarm water so that a small problem does not become a major problem in the future.
ہم أمید کرتے ہیں آپ کو “ابتدائی طبی امداد“ کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔
MUASHYAAAT.COM 👈🏻 مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں
ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئے شکریہ
…….DOWNLOAD PDF ⇒ ابتدائی طبی امداد ………