خام یا مجموعی قومی پیداوار    ⇐اس سے مراد کسی ملک میں ایک سال کے عرصہ میں پیدا ہونے والی تمام تیار شدہ اشیا و خدمات کی حتمی زری مالیت ہے۔ پان اے سیموئل سنکے نزدیک خام قومی پیداوار کسی ملک کے اپنے ملکیتی عاملین پیدائش کی ایک سال میں پیدا کردہ تمام اشیا و خدمات کی مروجہ بازاری قیمتوں پر حاصل شدہ مالیت کا نام ہے، لہذا مجموعی یا خام قومی پیداوار میں درج ذیل مذات شامل ہوتی ہیں۔

Gross or Gross National Product This refers to the final monetary value of all finished goods and services produced in a country during a year. According to Pan A. Samuelson, gross national product is the value of all goods and services produced in a country by its own factors of production in a year at current market prices, therefore, gross or gross national product includes the following items:

 زرعی اجناس

مثلاً گندم، چاول ، سبزیاں، دالیں، پھل وغیرہ۔  صنعتی پیداوار مثلا کپڑا ، سیمنٹ، کھاد، مشینی آلات، چینی وغیرہ۔  عاملین کی خدمات مثلا اساتذہ، ڈاکٹرز، انجینرز، وکیل، مزدور وغیرہ ۔

Agricultural commodities

e.g. wheat, rice, vegetables, pulses, fruits etc. Industrial production e.g. cloth, cement, fertilizer, machinery, sugar etc. Professional services e.g. teachers, doctors, engineers, lawyers, labourers etc.

پیمائش

اور تقرق اداروں کی خدمات مثلا بکاری، ریلوے، پی آئی اے، واپڈا ، مواصلت وغیرہ، چونکہ خلف اشیا کی پیمائش کےمختلف پیمانے ہوتے ہیں اس لیے آسانی کے لیے موزوں اور معیاری طریقہ کار زری مالیت کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لہذا کسی ملک میں تمام اشیا و خدمات کی زرعی مالیت بشمول بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی بھیجی ہوئی رقوم خام قومی پیداوار کہلاتا ہے۔

Measurement

And the services of the institutions like Bakari, Railways, PIA, WAPDA, Communication etc., since there are different scales of measurement of different goods, for convenience, a suitable and standard method is used to measure the monetary value. Therefore, the total value of all goods and services in a country, including remittances of Pakistanis from abroad, is called Gross National Product.

 

ہم أمید کرتے ہیں آپ کو خام یا مجموعی قومی پیداوار ”  کے بارے میں مکمل آگاہی مل گئی ہوگی۔۔۔

    MUASHYAAAT.COM  👈🏻  مزید معلومات کیلئے ہمارے اس لنک پر کلک کریں

ہماری ویب سائٹ پر آنے کیلئےشکریہ

 

https://muashyaat.com/بچوں-میں-ذہنی-نش…ا-کے-مختلف-مدارج/

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *