جسم میں کمی کے اثرات

جسم میں کمی کے اثرات⇐ جسم جگر گردوں اور دل میں را تبو قلیون کا ذخیرہ رکھتا ہے۔ اگر رائبو فلیون کی مقدار 0.75 ملی گرام فی 1000 کلو کیلوری سے زیادہ دی جائے تو پیشاب میں اس کا اخراج بڑھ جاتا ہے یعنی جسم کے حصے میں ایک خاص مقدار سے زیادہ مقدار ذخیرہ … Read more

حیاتین ای

حیاتین ای ⇐ حیاتین ای یا سی” کا سب سے اہم کردار مائع تکسید کی حیثیت سے ہے۔ حیاتین الف اور حیاتین ج پر عمل تکسید کو روک کر انہیں جسم میں صحیح طور پر استعمال ہونے میں مدد دیتا ہے۔ اسقاط حمل کو روکنے کیلئے اس حیاتین کے فوائد ابھی حتمی طور پر ثابت … Read more